🤲💔 یا اللہ! اس معصوم بچے کو خیریت کے ساتھ اپنے گھر والوں سے ملا دے۔ آمین یا رب العالمین۔ 💔🤲
33 دن گزر گئے، لیکن ایک ماں باپ کی آنکھیں آج بھی اپنے بچے کی راہ تک رہی ہیں۔ چار بہنوں کا اکلوتا بھائی، اپنے گھر کی رونق، اپنے والدین کی آنکھوں کا تارا، نہ جانے کہاں اور کس حال میں ہوگا۔ 💔😭
یا اللہ! تُو تو ہر چیز پر قادر ہے، تُجھ سے کچھ بھی پوشیدہ نہیں۔ تُو اس معصوم بچے کی حفاظت فرما، جہاں بھی ہے اسے اپنی امان میں رکھ، ہر مصیبت اور تکلیف سے محفوظ فرما اور اسے جلد از جلد خیریت کے ساتھ اپنے گھر والوں کے پاس واپس پہنچا دے۔
یا اللہ! اس کی چاروں بہنوں کی دعاؤں کو قبول فرما، اس کے والدین کے بےقرار دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی آنکھوں کو اپنے بچے کو دوبارہ دیکھنے کی ٹھنڈک نصیب فرما۔ ان کے صبر کو اپنی رحمت سے نواز اور ان کی امید کو کبھی ٹوٹنے نہ دینا۔
یا اللہ! 33 دن کی یہ جدائی اب ختم فرما دے۔ اس گھر میں پھر سے خوشیاں لوٹا دے، اس بچے کی خیریت کی خبر عطا فرما اور اس کے اپنوں کو اس کی واپسی کی خوشی نصیب فرما۔ 🤲😭❤️یا رب العالمین! تمام دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرما۔ اس معصوم بچے کو اپنی حفاظت میں رکھ اور اسے جلد صحیح سلامت اس کے گھر والوں سے ملا دے۔
آمین ثم آمین، یا رب العالمین۔ 🤲❤️
2026-10-11 10:56:02
55
🌹🥰Waris💘 Dilbar🥰🌹 :
اے اللہ پاک اس گڑیا کو اپنا بھائی ملا دے تو غفور الرحیم ہے کرم کر دے میرے مولا امین
2026-10-11 12:47:02
57
Ch Hadi :
Allha kry is bhn ka Bhai mil jay ameeeeeeeen 🤲😢
2026-10-11 14:22:24
5
Alice Jennifer :
God bless you baby girl
2026-10-12 07:48:06
0
Abdul wasey qaiser :
Allah in bchiyo Kii sunny dekh k Boht Rona ata haii
2026-10-11 14:33:50
2
M :
Very sad
2026-10-11 16:29:06
1
اشفاق احمد آرائیں بادشاہ :
اللہ پاک حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے میں ان معصوم بچیوں کا بھائی سای سلامت ملا دے آمین ثمہ آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-10-11 22:00:25
6
bewafa Dunia 🇵🇰🇦🇮 :
kdr ghi sb ki maa kdr ghy adary kdr ghi cc'd Kiya yh gareeb ko hi sza milti rhy ghi gereebo ko koi Haq nhi is milk me rehna ka jeeny ka roti vheen ki zalimo rozghar cheen lia ab bachy cheen rhy ho
2026-10-11 23:53:06
1
abdulrehmannaveed98 :
na roo masom bachi Allah khyar kary ga insha'Allah jaldi Sahi Salamt Bhai mil jy GA Ameen Ya Rabulalameen
2026-10-12 07:57:13
7
Noor Muhammad 🫰 :
Ya Allah Apne nabi Ke sadke inke Bhai Ko inse Mila de Ameen summa Ameen
2026-10-11 14:46:55
15
Mirha mano :
ALLAH g APnY pary MUHAMMAD SAW KY sadky is bachy ko apny man bap say Mila day ameeen sumameeen
2026-10-11 14:28:39
7
laeeqahmad :
اللہ پاک مولا حسین کے صدقے ان کا بھائی ملا دے
2026-10-11 15:19:05
8
cute girl💕❤ :
Allah pak isi hifazt kre
2026-10-11 12:40:28
6
ویرا مغل چونیان :
ا تو یہ حکومت ساڈی سوتی ہوئی ے کسے ایم پی منڈا پھر چیک کری لبدے نے
2026-10-11 15:16:33
6
Arooj Fatima :
Allah kary in ka bahi jahan bi ho sai salamat ho or in ko mill jay
2026-10-11 11:27:14
7
@buttar 1415 :
اے میرے پیارے اللّٰہ اے میرے سونے اللّٰہ پاک اس بچی کی فریاد سن لو تجھے بی بی فاطمۃ الزہرا کی چادر کا واسطہ 🙏🙏🙏🙏😭😭😭😭😭✨
2026-10-11 17:25:33
7
Ladooo queen 👑💖 :
Allah pak usy kheriyat se wapis ly aye 😭😭
2026-10-11 13:10:32
6
Ghazala Ghouri :
Allah pak rahm frma dy inpr
2026-10-12 08:13:00
1
shezad :
@Allah pak is behan ko bhai se Mila de Amin
2026-10-12 04:22:53
2
موسی اعوان🥲 :
Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏 Allah pak
2026-10-11 14:48:43
2
Anwar ul haq rizvi :
اللہ پاک حضرت امام حسن اور حضرت امام حسین کے صدقے بچھڑے ہوں کو اپنوں سے ملا دے امین
2026-10-12 07:43:24
3
Kheyyam H 123 :
kuhda k Liye es ka bahi dy do
2026-10-11 12:09:26
3
rana ahmad :
Allah main kitna ron in k liye mera etna bura hal hai in ka kiya hal hoga jin ka bhai beta hai Allah g koi mojjza kar de aj raat inka bhai in ko mil jaye
2026-10-12 07:22:03
1
jutt brother :
Allah Pak apni rhmt ata frmay ameen
2026-10-11 12:51:50
1
To see more videos from user @mian.riaz.official, please go to the Tikwm
homepage.