@rasibkhan313: اے این پی اگر اقتدار کی سیاست کرتی تو آج بھی اے این پی کی منتیں ہورہی ہیں کہ گورنر راج سے قبل گورنر کا منصب قبول کر لے۔ یہ باچا خان کی پارٹی ہے جس نے بھارت جیسی بڑی جمہوریت میں صدارت کا منصب قبول نہیں کیا۔ یہ ولی خان کی پارٹی ہے جس نے دو بار وزارتِ عظمیٰ کا منصب قبول نہیں کیا۔ یہ اسفندیار ولی خان کی پارٹی ہے جس نے زرداری صاحب کے کہنے پر بھی 2008ء میں صدارت کا منصب قبول نہیں کیا۔#AimalWaliKhan #ANP #hajighulambilour #foryoupageofficiall❤️❤️tiktoklover