السلام علیک یا ابا عبداللہ الحسینؑ 🤲❤️السلام علیک یا سیدالشہداء، یا مظلومِ کربلاؑ۔
مولا حسینؑ! آپ کو اپنے پیارے علی اکبرؑ کی جوانی کا واسطہ، علی اکبرؑ کے صدقے میری مشکلیں، پریشانیاں اور آزمائشیں دور فرما دیجیے۔ 🤲
یا کاشفَالکربِ عن وجہِ الحسینؑ،
اِکشف کَربی بحقِ اخیکَالحسینؑ۔ 🤲❤️السلام علیک یا ابوالفضل العباسؑ، یا غازیِ کربلا، یا علمدارِ وفا، یا باب الحوائجؑ۔ 🤲❤️مولا غازی عباسؑ! آپ کو بی بی سکینہؑ کے پیاسے ہونٹوں کا واسطہ، بی بی زینبؑ کی رِدا کا واسطہ، مولا حسینؑ کی مصیبتوں کا واسطہ، کربلا کے تمام باوفاؤں کا واسطہ، میری فریاد سن لیجیے اور میری مشکل کشائی فرما دیجیے۔ 🤲
یا اللہ! مولا حسینؑ و غازی عباسؑ کے صدقے میری ہر پریشانی، ہر آزمائش اور ہر مشکل آسان فرما۔ میرے پاک رشتے کو نظرِ بد، حسد، جادو اور ہر برائی سے محفوظ فرما۔ جلیل کے دل کو زہرا کے لیے پہلے جیسا نرم فرما، اس کے دل میں میری محبت، وفا اور قدر دوبارہ پیدا فرما۔ ہمیں دوبارہ محبت، سکون اور عزت کے ساتھ ایک کر دے، ہمیں ایک دوسرے سے جدا نہ فرما اور ہمارے پاک رشتے کو ہمیشہ قائم رکھ۔ 🤲❤️یا اللہ! جو میرے دل میں ہے اسے میرے حق میں بہترین بنا دے، میری دعاؤں کو قبول فرما، میری قسمت اور تقدیر میں خیر لکھ دے، اور مجھے دنیا و آخرت دونوں جہانوں کی خوشیاں عطا فرما۔
مولا حسینؑ، مولا غازی عباسؑ علمدار، باب الحوائج، باوفاؑ! اپنے صدقے میری ماں اور میرے باپ کو بھی اپنی زیارتِ کربلا کا دیدار نصیب فرما، انہیں اپنے روضۂ مبارک کے سامنے حاضری کا شرف عطا فرما۔ 🤲❤️🙌
آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲❤️یا حسینؑ مدد ❤️یا غازی عباسؑ مدد 🤲
2026-10-12 15:26:55
0
Akhtar abbas :
labbaik Ya Hussain
2026-10-12 07:46:59
0
Ramzan Ali :
ameen
2026-10-11 10:36:51
1
Kousar Parveen :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-12 05:49:49
0
Ali :
2026-10-12 04:48:19
0
𝓗𝓲𝓳𝓪𝓫 𝓰𝓲𝓻𝓵 :
Ameeen 🤲🏼🥺
2026-10-11 15:49:10
3
Ali Khan :
mashallah
2026-10-12 06:54:30
0
Rao saeed hamza :
السلام یاحسین❤️❤️❤️🌹🌹🌹
2026-10-12 04:56:14
0
Rano khan 134 :
سلام یا حسین
2026-10-12 04:50:21
0
jeaysindhjeaylate :
🥰🥰🤲🤲🤲🤲
2026-10-12 09:56:58
0
To see more videos from user @karbala723135, please go to the Tikwm
homepage.