پی ٹی ائی والا کو اللہ تعالی اپنی منزل میں کامیاب کرے سب بولو امین
2026-10-11 11:26:37
82
➳ᴹᴿ𝒮𝓱𝓪𝓶𝓮✿࿐𝔀 :
یا اللہ عمران خان کو صحت کاملہ عطا فرمائے 100 لوگ آمین سہیل کو بھی اور عوام کو بھ امین🤲🤲 😢
2026-10-11 13:34:44
18
ALLIED.HEALTH.USA :
GOOD JOB DONE BY BRAVE TIGERS OF IMRAN KHAN
2026-10-11 19:03:15
1
ABiD AFRiDi :
سہیل افریدی حکومت قربان کرگیا
لیکن پختون قوم کا سودا نہیں کیا
ظالم کے خلاف کھڑا ہونا ایمان اور وقت دونوں کا تقاضہ ہے نکلو اپنے حق کے لیے🙏
2026-10-11 11:39:34
32
2010,🚩 :
God bless you khan
2026-10-11 15:58:19
0
k k :
Imran Khan zindabad
2026-10-11 15:49:58
1
Malik nawaz :
good news
2026-10-11 12:42:16
0
99rashidsaeed🦋🧿 :
اگر آنے والی نسلیں پوچھیں کہ یہ ملک کیسے برباد ہوا تو بتا دینا کہ فوج غدار تھی پاکستان میں نہ ائین نہ عدالت ہیں نہ قانون ہیں سہیل آفریدی جیت گیا وہ خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑا ہے✊️✊✌️🫡
2026-10-11 11:40:58
12
Andaz :
zindabad
2026-10-11 11:49:52
0
PTI TIGER :
میں خیبر پختونخوا کی پوری عوام سے دردِ دل کے ساتھ اپیل کرتا ہوں کہ اپنے حقوق، اپنے امن اور اپنی آزادی کے لیے آواز بلند کریں۔ آخر کب تک آپ لوگ اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھاتے رہیں گے؟ کب تک ماؤں کے لختِ جگر جنازوں میں بدلتے رہیں گے؟
خدارا! اب وقت آ گیا ہے کہ عوام اپنے حقوق کے لیے متحد ہو کر پُرامن طریقے سے باہر نکلیں اور ظلم و ناانصافی کے خلاف اپنی آواز بلند کریں۔ اگر آج بھی ہم خاموش رہے تو آنے والی نسلوں کو بھی یہی درد اور یہی قربانیاں برداشت کرنا پڑ سکتی ہیں۔
اٹھو خیبر پختونخوا کے غیور عوام! اپنے حق، اپنے امن اور اپنے مستقبل کے لیے متحد ہو جاؤ۔ ہمارا مقصد مزید جنازے اٹھانا نہیں، بلکہ اپنے بچوں کے لیے ایک پُرامن اور محفوظ مستقبل بنانا ہے۔
پختونوں کا حق — امن، عزت اور آزادی!
2026-10-11 13:50:15
3
Reema Khan :
گرفتار ہوئے تو کیا، حق کی آواز زندہ ہے،
اے میرے پشتونو! پُرامن احتجاج جاری رکھنا، یہی ہمارا پیغام ہے! ✊🦁
2026-10-11 13:51:02
5
Chsaab Saab :
Allah app k hamio nasir
2026-10-11 11:37:00
4
user7333711625802 :
ماشاء الله تبارك الله
2026-10-11 10:52:46
2
Abdul BASIT Ali :
Allah Pora Pakistan KO zulm Sa Azadi Ata farma
2026-10-11 11:30:42
3
Ali Abdullah :
kia matlab raggar fya
2026-10-11 16:34:36
0
🖤پری زاد🐺👀 :
2026-10-11 11:38:38
2
💕👀 جان و جانان۔ 😘✨ :
♥️♥️♥️👑
2026-10-11 10:57:12
3
Tanveer Azam :
🦋🧿:اگر آنے والی نسلیں پوچھیں کہ یہ ملک کیسے برباد ہوا تو بتا دینا کہ فوج غدار تھی پاکستان میں نہ ائین نہ عدالت ہیں نہ قانون ہیں سہیل آفریدی جیت گیا وہ خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑا ہے✊️✊✌️🫡
2026-10-11 13:22:29
1
Soberfahadi :
2026-10-11 11:02:36
1
《HAMZA♡BRO》⚜️🏴☠️ :
2026-10-11 17:10:09
0
gondalzadii96 :
Allah niklo
2026-10-11 23:35:41
0
ifffe :
2026-10-12 01:27:58
0
Reema Khan :
@Reema Khan:نہیں مرونگا اب کسی جنگ میں
میں اب بعد عشق عمران میں مارا جاٶنگا
سہیل آفریدی کی آخری شعر
2026-10-11 13:50:26
1
Reema Khan :
@Reema Khan:کنٹرول نہیں ہوا نا؟
نہیں بکا نا؟
نہیں ڈرا اور نہ ہی جھکا یہ نوجوان؟
عمران خان کے بعد عمران خان کی یاد تازہ کردی اس لڑکے نے،
سہیل آفریدی تُم سچے سپاہی ہو کپتان کے❣️
2026-10-11 13:50:40
1
Hayat Khan :
2026-10-11 18:50:02
0
To see more videos from user @insaf.pk.org, please go to the Tikwm
homepage.