*خیبر پختونخوا کے عوام، آنکھیں کھولو!*
آج اگر گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف آواز نہ اٹھائی، تو یاد رکھو!
آج خاموش رہے تو ساری عمر غلام رہو گے۔
آج تمہارا مینڈیٹ چھینا جا رہا ہے، کل تمہارے بچوں کا مستقبل چھینا جائے گا۔
یہ وقت ڈرنے کا نہیں، جاگنے کا ہے۔
گورنر راج کو آگے نہ چلنے دو، ورنہ تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی۔
*غلامی سے بہتر ہے حق کے لیے کھڑے ہو جاؤ!
#غلامی_نامنظور #گورنر_راج_نامنظور
2026-10-11 12:18:41
0
To see more videos from user @mrsaimran, please go to the Tikwm
homepage.