mashllha mola hussin salamt rake bhot pyari o ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-12 09:14:31
1
muhammedazhar5832 :
واه سائين واه
2026-10-12 09:46:17
2
s a love :
Hyyyyyyy😂
2026-10-12 10:33:48
2
purple❤️❤️❤️💖💖💖 :
so mart
2026-10-12 10:38:27
2
Baloch ki jan :
Allah pak taee pareshani door biknaate
2026-10-12 07:56:39
5
Farhan :
kia huwaa h [Pink heart]
2026-10-12 14:32:13
1
S lashari tando jam👭👫👫 :
Ye photu ksy banati hain g❣️
2026-10-12 10:39:05
2
WAFA :
nice ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-12 10:28:10
2
𝙍𝙖𝙟𝙖 𝙆𝙝𝙖𝙣 𝘿𝙚𝙫𝙚𝙧𝙤 :
Masha Allah
2026-10-12 10:50:44
2
SaQi Baloch :
💞 𝙈𝙖𝙨𝙝𝙖𝙡𝙡𝙖𝙝
2026-10-12 06:08:51
2
I,m memon :
wah saein
2026-10-12 06:14:46
3
Ali farhan :
Sadky💋
2026-10-12 01:29:12
2
Syed GS 110 :
واہ واہ کمال 💞💞💌💌💞💞💌💌
2026-10-11 22:58:24
1
Hanii1 :
wa wa
2026-10-11 17:26:25
2
purple❤️❤️❤️💖💖💖 :
eyes
2026-10-12 10:39:35
2
Muhsin Ali Bhutto 🇵🇰🌹🇦🇪 :
Masha Allah 💜
2026-10-12 09:54:38
2
Sufi Zulfi..💫✨ :
آلا ھئي...♥️
2026-10-12 08:22:16
1
شاعر :: فياض فراق :
خوبصورت عڪس
2026-10-12 01:59:13
3
💔مجھے تم یاد اتے ہو 💔 :
hyeee😔💔💔
2026-10-12 04:04:57
1
Mujeebrehmanabbasi786 :
@:محبت میں زبردستی اچھی نہیں ہوتی، محبوب اگر جدائی مانگے تو اسے روکنا محبت نہیں، اپنی خواہش مسلط کرنا ہے۔ سچی محبت کبھی کسی کو اپنے ساتھ رہنے پر مجبور نہیں کرتی، وہ محبوب کی خوشی کو اپنی چاہت سے بھی زیادہ اہم سمجھتی ہے۔ اگر وہ تمہارے ساتھ نہیں رہنا چاہتا تو اسے جانے دو، کیونکہ محبت کا حسن پانے میں نہیں، کبھی کبھی خاموشی سے چھوڑ دینے میں بھی ہوتا ہے۔ کچھ رشتے قسمت میں ساتھ چلنے کے لیے نہیں، صرف یہ سکھانے کے لیے آتے ہیں کہ کسی کو چاہنا اور کسی کو قید کرنا دو الگ باتیں ہیں۔ دل تو کرے گا کہ اسے روک لو، مناؤ، واپس لے آؤ، مگر اگر اس کا دل تم سے دور جا چکا ہے تو تمہارا اصرار اس کے دل میں محبت واپس نہیں لا سکتا۔ اس لیے اگر محبوب جدائی مانگے تو اسے دے دو، دعا کے ساتھ رخصت کرو اور اپنے دل کو سمجھاؤ کہ جسے آزادی میں سکون ملے، اسے محبت کے نام پر روکنا محبت نہیں۔ کبھی کبھی سب سے سچی محبت یہی ہوتی ہے کہ ہم کسی کو اپنے بغیر خوش رہنے کا حق دے دیں۔
چاہتا تو اسے روک سکتا تھا، اسے اپنے پاس رکھنے کی ہر کوشش کر سکتا تھا، مگر وہ میرے سامنے کسی اور کے لیے تڑپ رہی تھی۔ اس کی آنکھوں میں میرے لیے نہیں، کسی اور کے لیے انتظار تھا۔ میں کیسے اسے اپنی محبت کے نام پر روک لیتا؟ دل پر پتھر رکھ کر میں نے اپنی چاہت قربان کر دی اور اسے ہمیشہ کے لیے جانے دیا۔ شاید محبت کا سب سے دردناک روپ یہی ہے کہ جسے دل سے چاہو، اسے کسی اور کی خوشی کے لیے خود سے دور کر دو۔