ڈاکٹر حضرات سے گزارش ہے
کوی اسی میڈیسن ایجاد کریں
جو ماں باپ کھائیں
اور جوان پوتر کی موت بھول جائیں
😭😭😭
2026-10-11 12:00:38
12
:
بہت ہی ظلم ہوا ہے ہماری بہن کا ایک ہی بیٹا تھا
ظالموں نے بہت ہی بے دردی کے ساتھ قتل کیا ہے
اللہ تعالی ان کو عبرت کا نشان بنائے گا ان شاءاللہ ۔۔
قانونی اداروں سے انصاف کی امید تو کوئی نظر نہیں آرہی ہے لیکن پھر بھی اعلی حکام سے درد مندآنہ اپیل ہے کہ انصاف کریں