@zeeshanzaraimarakz0: 🌾 گندم کے نئے سیزن کا آغاز، نئی امیدوں کے ساتھ! 🌾 الحمدللہ! ❤️ بلال ایگرو سیڈ کارپوریشن کی گندم کے بیج کی اقسام اب ہماری شاپ پر دستیاب ہیں۔ 🌱 اکبر 19 | دلکش 20 | عروج | نواب 🤝 زمیندار بھائیوں کے اعتماد اور خدمت کے لیے ہمہ وقت حاضر! 🏪 زیشان زرعی مرکز، ڈیرہ اللہ یار ✨ بہتر انتخاب، بہتر کاشت کی جانب ایک قدم! 🌾 خوشحال زمیندار — ہماری پہچان! @ذاکر حسین 💸🤨 @@amirjamali39 @Mahi Khan Jamali @لکمير احمد @💫سچ باہو زرعی مرکز 💫