@ptiofficial: صدر پی ٹی آئی پشاور عرفان سلیم کا خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے غیر آئینی اقدام، وزیراعلی سہیل آفریدی، صدر پی ٹی آئی جنید اکبر، سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کی گرفتاری کے خلاف پشاور کے عوام، کارکنان، عہدیداران ، پارلیمنٹیرینز، ٹکٹ ہولڈرز کے نام پیغام۔ جلد آپ سے احتجاج کی لوکیشنز شیر کر دی جاۓ گی۔ عرفان سلیم۔ ہم کسی گرفتاری، کسی غیر قانونی اقدامات سے نہیں ڈرتے اور اپنے پر امن احتجاج کا حق استعمال کرینگے عمران خان کی رہائی، علاج معالجے والے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ #نکلو_پشاور_کی_طرف
پشتونوں کا سودا
نہیں کیا، کرسی قربان کردی
تاریخ تمہیں بہادروں کی صفوں میں
لکھے گی سہیل آفریدی.... ⛔
2026-10-11 11:25:32
29
Akhtar Ali Buner302 :
اگر آنے والی نسلیں پوچھیں کہ یہ ملک کیسے برباد ہوا تو بتا دینا کہ فوج غدار تھی.❣️
2026-10-11 12:36:57
6
Iswor :
can all pti parliamentary member can leave from parliament if not you cannot win.you should lead from all over the pakistan same like nepal & bangaldesh.do your best befor its too late . love for imran khan.
2026-10-11 12:55:39
0
Usman khan mohmand :
niklo Imran kho Keleye please this is the last chance
2026-10-11 11:21:01
3
اظہر حیدری :
niklo please niklo
2026-10-11 13:32:32
0
Saadi Khan :
pti
2026-10-11 11:21:25
12
user8848731115167 :
lanat Army phr
2026-10-11 13:21:39
0
Nadeem Akhter Akh811 :
804🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰Live
2026-10-11 13:33:32
0
™°Comedy×Fun[EDITZ]°✓ :
Imran Khan zindabad ❤️
2026-10-11 11:17:41
46
Four -Souls 🥀🖤 :
صوبے کی منتخب اور عوامی حکومت پہ یہ ظُلم برداشت نہیں ہم اس کالے قانون کی پُرزور مذمت کرتے ہیں؟
2026-10-11 12:05:55
8
Hussain :
یہ وقت رونے کا نہیں نکلنے اور ہمت کا ہے اپنے صوبے میں کسی کا راج نہیں چلنے دینا
2026-10-11 11:34:09
10
A1 :
اگر آنے والی نسلیں پوچھیں کہ یہ ملک کیسے برباد ہوا تو بتا دینا کہ فوج غدار تھی
2026-10-11 11:27:31
17
Adv YASIR HAYAT :
cm sohail Afridi jeet gya❤️❤️❤️
2026-10-11 11:22:00
114
Gouhar ali@12 :
نکلوں پاکستانیوں نکلوں
2026-10-11 11:43:51
9
Areeba ch 804 :
ھم 25 کروڑ پاکستانی قوم پی ٹی آئی ٹائگر کے ساتھ ہے انشااءللہ رہے گا
2026-10-11 11:29:51
13
To see more videos from user @ptiofficial, please go to the Tikwm
homepage.