ماشاءاللہ ماشاءاللہ بے شک بہت پیاری بات ہے یہ بات کا اصل صورت بھی یہ ہونا چاہیے یہ سول اس پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث بھی ہے اور میرے پیارے اللہ کا حکم بھی ہے میرے پیارے اللہ کا حکم ہے تو میرے پیارے نبی کا بھی حکم ہے تو اس حدیث کے مطابق میں چلتا ہوں اس پیارے دوست کے ساتھ چلتا ہوں صدیق کے صدقے کے ساتھ ہی چلوں گا اس حدیث کے حوالہ رکھ رہی چلوں گا اور اس حدیث کی نگاہوں میں عزت حیا کے ساتھ ہی چلوں گا میرے اس پیارے اللہ کی اور پیارے محبوب کی حدیث جان سے بھی پیاری حدیث ہے میرا دوست میرا پیارا یار وہ بھی جان سے پیارا ہے