ظلم کے ایوانوں میں حق کی صدا بن کر اٹھو،
حسینؓ کے پیروکار ہو، باطل کے آگے مت جھکو۔
پاکستان میں ظلم ہو تو خاموش رہنا کیا وفا؟
جو حق کے ساتھ کھڑا نہ ہو، وہ کیسا کربلا کا آشنا؟
یزیدیت کسی نام کی نہیں، ظلم کی پہچان ہے،
جو مظلوم کے ساتھ کھڑا ہو، وہی حسینؓ کا مان ہے! ✊🏴
2026-10-11 13:25:17
2
shahid ali :
mere allah ki taraf se azaab hai
2026-10-11 14:04:06
1
Yubaraj Manisha :
🕴️🕴️🕴️🕴️🕴️🤔🤔🤔🤔🤔🤔🕴️🤷♂️🤷♂️🤷♂️🤷♂️🤷♂️🤷♂️😔😔
2026-10-11 13:15:26
1
To see more videos from user @chaudharyhassanbilal, please go to the Tikwm
homepage.