@cutegirl.atm: حکومت نے مجھے مذاکرات کیلئے بھیجا اور جب مذاکرات سہی چل رہے تھے تو حکومت نے پیٹ میں چھرا گھونپا مولانا فضل الرحمن #TikTokPakistan #Viral #FYP #ForYou #Trending
مولانا صاحب باریک وارث ڈال رہے ہیں۔ صرف اور صرف پی ٹی آئی ورکرز کی ہمدردی حاصل کرنے کے لیے۔ گچھ وقت سے جعلی حکومت اور اسکے سہولت کاروں کے خلاف اس طرح کے بیانات دے رہے ہیں یاد رہے خان کی حکومت گرانے میں یہ برابر کا شریک تھا
2026-10-11 13:57:49
17
MABBCP :
گواہ ہو تو چلے ٹھیک ہیں نکالے اپنے سکوٹر اور ساتھ دیں تحریک انصاف کا
2026-10-11 14:32:34
10
Sohlaba.Khan :
king Imran Khan
2026-10-11 14:28:22
0
باغی Kashمیری💕 :
same like kashmir
2026-10-11 15:08:39
0
Usman ❤️ :
2026-10-11 13:27:51
11
Farooq Rehman :
کل 3 گھنٹے جہاز میں پلانگ ہوئی تھی
2026-10-11 14:34:18
4
Abdul Shakoor UAE :
47😭😭😭😭😭5300 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-11 13:51:47
1
Naeem Gujjar 6999 :
مولانا صاحب اس حکومت کے بننے میں اپ کا اہم کردار ہے اور اس حکومت کو بچانے میں اپ کا بھی اہم کردار ہے کیوں کہ اگر اپ میں جرات ہے ہمت ہے اپنے اپ کو مولانا کہتے ہو پھر حق کا ساتھ کیوں نہیں دیتے نکلو عمران خان کے ساتھ لے اؤ اپنی عوام کو روڈوں پہ پھر ہم مانیں گے اپ واقعی اچھے ہیں
2026-10-11 14:28:54
1
arif nadeem :
Good 👍
2026-10-11 13:51:35
1
🌱N.K🌾🦋 :
@🌱N.K🌾🦋:چند پنجابی اور سندھی سیاست دان ایک کمرے میں بیٹھ کر 4 کروڑ پشتونوں کے مستقبل کے فیصلے کر رہے ہیں، جبکہ پشتون آپس کی لڑائیوں میں الجھے ہوئے ہیں۔ بطور پشتون یہ میرے لیے انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ ہم اپنے حقوق، وسائل اور مستقبل کے تحفظ کے لیے متحد نہیں ہو سکے۔
2026-10-11 13:36:27
3
gujjar 381 :
غرورِ تخت نے تاریخ میں رسوا کیا سب کو،
یزید و نمرود و فرعون نے آزمایا تھا رب کو۔
تخت مٹی میں ملے، تاج زمانے نے بھلا دیے،
جو خود کو لازوال سمجھے، وقت نے مٹا دیے۔
2026-10-11 14:46:46
1
waheed Ali :
2026-10-11 13:41:08
2
amraizhussain804 :
2026-10-11 13:31:15
1
King Rafi khan :
Yeh khaha
2026-10-11 13:57:45
0
haroonkhanhs0 :
:چند پنجابی اور سندھی سیاست دان ایک کمرے میں بیٹھ کر 4 کروڑ پشتونوں کے مستقبل کے فیصلے کر رہے ہیں، جبکہ پشتون آپس کی لڑائیوں میں الجھے ہوئے ہیں۔ بطور پشتون یہ میرے لیے انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ ہم اپنے حقوق، وسائل اور مستقبل کے تحفظ کے لیے متحد نہیں ہو سکے۔
2026-10-11 15:38:26
0
Usman ❤️ :
2026-10-11 13:27:54
4
amraizhussain804 :
2026-10-11 13:31:11
1
Muhammad Nadeem :
Wo nai many……
2026-10-11 15:05:58
0
A love💕💕💕💕💕 :
Molana ab to uthoo
2026-10-11 15:08:28
0
Jutt Saab :
Pakistan me sirf munafqat chal Rahi Hy our ye sirf AP logon ki wajha se he Hy
2026-10-11 15:13:24
0
فواد بن اجوم :
ٹھیک ہے مولانا صاحب اگر آپ گواہ ہے اور بات اپکی نہیں مانی گئ تو پھر نکلو اب پاکستان کی خاطر-
2026-10-11 15:48:12
0
DIL :
2026-10-11 16:01:12
1
🎋🍁احمد آفریدی KSA🌴 :
ایک بار پھر سے دھوکا دیا مولانا بے پی ٹی آئی والوں کو
2026-10-11 16:05:23
0
Asif :
ye pmln ka bnda hai
2026-10-11 13:51:42
0
To see more videos from user @cutegirl.atm, please go to the Tikwm
homepage.