میں خیبر پختونخوا کی پوری عوام سے دردِ دل کے ساتھ اپیل کرتا ہوں کہ اپنے حقوق، اپنے امن اور اپنی آزادی کے لیے آواز بلند کریں۔ آخر کب تک آپ لوگ اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھاتے رہیں گے؟ کب تک ماؤں کے لختِ جگر جنازوں میں بدلتے رہیں گے؟
خدارا! اب وقت آ گیا ہے کہ عوام اپنے حقوق کے لیے متحد ہو کر پُرامن طریقے سے باہر نکلیں اور ظلم و ناانصافی کے خلاف اپنی آواز بلند کریں۔ اگر آج بھی ہم خاموش رہے تو آنے والی نسلوں کو بھی یہی درد اور یہی قربانیاں برداشت کرنا پڑ سکتی ہیں۔
اٹھو خیبر پختونخوا کے غیور عوام! اپنے حق، اپنے امن اور اپنے مستقبل کے لیے متحد ہو جاؤ۔ ہمارا مقصد مزید جنازے اٹھانا نہیں، بلکہ اپنے بچوں کے لیے ایک پُرامن اور محفوظ مستقبل بنانا ہے۔
پختونوں کا حق — امن، عزت اور آزادی!
2026-10-11 13:49:32
6
HF AUTOUS SUPPLIER MULTAN :
شریف برادران شروع سے مس کمٹمنٹ کے عادی رہے ہیں۔
جھوٹے غدار۔
جب ان پر مشکل بنی انہوں نے ملک کو چھوڑا۔
جب بھی ان کو موقع ملا ملک کو کھانے اگئے۔
2026-10-11 14:48:18
1
ibrahim12 :
2026-10-11 14:00:50
3
Sami ur Rehman :
molana Allah k wasty ap baher nikly pakistan or pakistani awam k khater ab gawah hony k bawojod is main pti nahi hukomat bany k bajaye dukha kya
2026-10-11 14:40:14
1
Abdul Shakoor UAE :
47😭😭😭😭😭5300 😭😭😭😭
2026-10-11 14:19:27
1
asghar ali :
ho ho allah
2026-10-11 14:05:57
2
𓆩💜𓆪RASHID SHAIKH𓆩💜𓆪 :
good 👍
2026-10-11 13:54:06
2
Zubair gujjar888💋804 :
2026-10-11 14:40:47
1
Usman ❤️ :
2026-10-11 13:36:07
10
A k khan :
Sohail Afridi zindabad
2026-10-11 14:06:01
3
loni 👑 of Css👑 :
تم گوا نہیں تم ساتھ ہو
2026-10-11 14:19:32
7
👑🇵🇰❤️🇦🇫 sardar osman khan :
Good 👍
2026-10-11 13:49:04
1
Aqib Khan :
2026-10-11 17:33:34
0
درو۔ ،💗،،یش،،، :
2026-10-11 21:22:33
0
̶➸⃝ 𝙇𝙤𝙨𝙩 𝙞𝙡𝙡𝙪𝙨𝙞𝙤𝙣 :
2026-10-11 17:28:58
0
user1122713503522 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰804
2026-10-11 17:34:57
0
Imran Khan :
پاکستانیوں اب تو سمجھ لگ گئی یہ فارم 47 کی حکومت عوام کی ہی دشمن نکلی ہے اور پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی نے ہرغیرآئینی اقدام میں ساتھ دیا جو پچھلے 4 سالوں سے ملک میں جاری ہے فارم 47 کی حکومت نے فارم 45 کی حکومت ختم کر دی گئی ہے اب بھی قوم کو سمجھ نہ لگے تو پھر اللّہ ہی حافظ ہے ملک میں یہ دونوں خاندان اپنےمفادات کیلئے اکھٹے ہے یہ دونوں خاندان ملک اور قوم کے ساتھ مخلص ہوتے تو کبھی بھی غیر جمہوری اقدام کا ساتھ نہیں دیتے ۔🙏
2026-10-11 17:21:10
0
To see more videos from user @kiranik88, please go to the Tikwm
homepage.