@ijt.distt.swat: 𝐎𝐫𝐠𝐚𝐧𝐢𝐳𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐕𝐢𝐬𝐢𝐭 𝐨𝐟 𝐓𝐞𝐡𝐬𝐢𝐥 𝐊𝐚𝐛𝐚𝐥 ✨ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ‎صوبہ خیبر پختونخوا برادر اسفندیار عزت نے، ناظم ملاکنڈ ریجن برادر اشفاق خان اور ناظم ضلع سوات برادر سید طلحہ اصغر کے ہمراہ اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل کبل کا تنظیمی دورہ کیا۔ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل کبل برادر ضیافت اللّٰہ راہی نے زمہ داران کے ہمراہ ناظم صوبہ و دیگر زمہ داران کا استقبال کیا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔۔ ناظم صوبہ نے ناظمین حلقہ جات و نگرانان شعبہ جات کے ساتھ نشست میں دعوتی، تنظیمی اور تربیتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا۔۔ آخر میں ناظم صوبہ نے کام میں بہتری کے حوالے سے توجوہات دیے۔۔ @Asfandyar @𝐙𝖎𝖆𝖋𝖆𝖙𝖀𝖑𝖑𝖆𝖍𝕽𝖆𝖍𝖎 @Syed Talha Asghar @UVAS_Jamiat #JamiatTehsilKabal #SwatJamiat #IJTTehsilKabal

𝐒𝐰𝐚𝐭 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐚𝐭
𝐒𝐰𝐚𝐭 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐚𝐭
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 11 October 2026 13:30:15 GMT
265
61
5
6

Music

Download

Comments

falaksaad7
🌔 :
❤️❤️❤️
2026-10-11 17:23:52
0
ziafat_urahi
𝐙𝖎𝖆𝖋𝖆𝖙𝖀𝖑𝖑𝖆𝖍𝕽𝖆𝖍𝖎 :
♥️🥰
2026-10-11 15:17:58
0
akhamood1
AK HAMOOD :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-11 14:03:32
0
mkkaakar
Mohsin gohar kakar✅ :
❤️❤️❤️
2026-10-11 13:35:31
0
aneeladeel6
saif Jani 123 free fire video :
😁😁😁
2026-10-11 17:55:51
0
To see more videos from user @ijt.distt.swat, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About