@kainatniazikitchen: 🌸 آج میں نے بڑے شوق اور محبت سے چولہا بنایا ہے ❤️🔥 مٹی کے چولہے کی خوشبو، دیسی کھانوں کا ذائقہ اور گاؤں کی سادہ زندگی، یہی تو ہماری اصل پہچان ہے۔ 🏡🌾 دیسی چولہا، دیسی ذائقہ، اور دل سے کی گئی محنت! 🥰❤️ اللہ پاک ہمارے رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲✨ #DesiFood #VillageCooking #DesiCooking #PakistaniFood #ChickenKarahiRecipe