@ghani___khan1: آپ کے سارے خطوط میرے پاس پڑے ہوئے ہیں میں اُنہیں ہر رات باربار پڑھتا ہوں کبھی ہستا ہو کبھی روتا ہو پاگلوں جیسا اے میرے بند میں بندے ہوئے میرے غریب باپ نہیں تم غریب نہیں ہو تم عظیم اور بلند ہو تمہاری عزت کی کوئی حد نہیں کیونکہ تم عزت دار ہو آپ ہمارے قافلے کے سردار ہو آپ سیدھی راہ پہ چلتے میں جیسے ٹیھڑا/آوارا بھاگتا ہو جیسے آزاد اونٹنی خدا نے آپ پر تھوڑا رحم کیا ہوتا اور آپ کیلئے ایک اچھا بیٹا ڈھونڈ لیا ہوتا. . . . . . . . . غنی خان بابا❤️🩹#غنی #لیوانےفلسفی #وائرل #فاریو