@eshoo.honeylive: باڑہ خیبر میں عوام سڑکوں پر مارشل لاء کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں #عمران_خان_ضروری_ہے #عمران_خان_تو_آئے_گا #freeimrankhan @Imran Khan Official @PTI OFFICIAL
پختونخوا کے لوگوں بھول جاؤ کہ اپکا کس سیاسی جماعت سے تعلق ہے کس مذہب سے ہے سب سے پہلے اپنے صوبے کی آزادی کے لیے نکلنے ول جس صوبے پر ہمارے آباؤ اجداد نے انگریزوں کی غلامی نہیں کی تھی ہم انکے پالتوں کی غلامی کیسے کر سکتے ہیں آج ہماری بزدلی اور تقسیم ہماری تاریخ بدل دے گی اب یا کبھی نہیں یا تو اج کھڑے ہونا ہوگا یا پھر زندگی پھر کے لیے غلامی کے لیے تیار ہو جائے ۔ تمام تر اختلافات کو بھول کر اپنے صوبے کو بچانے کا وقت ہے
2026-10-11 16:15:57
4
قیدی نمبر ---------804 --غفار :
براہِ کرم خدا کے لیے اس لانگ مارچ میں ہر کوئی اپنا حصہ لے۔ یہ آخری موقع ہے۔ اگر ہم نے آج قدم نہ اٹھایا تو کل پوری قوم پر یہی لوگ مسلط ہوں گے۔ خدا کے لیے اپنے حق اور اپنے مستقبل کے لیے آواز بلند کریں۔کب نکلو گے یار؟ آج سہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا، کل کسی اور کو گرفتار کر لیں گے۔ عمران خان کو گرفتار کیا، ان کی بہنوں کو بھی نہیں چھوڑا۔ یہ سب کچھ ہم پر مسلط کیے ہوئے ہیں!
یہ ڈاکو، یہ غدار، بند کمروں میں فیصلے کر رہے ہیں۔ کیا ہم چار کروڑ پشتون اور چوبیس کروڑ عوام ان دس پندرہ لوگوں کے فیصلے مانیں گے؟ آخر یہ سب کب تک چلے گا؟
نکلو یار، اپنے حق کے لیے نکلو! اگر ہم آج باہر نہیں نکلیں گے تو یہ لوگ ہم پر اسی طرح مسلط رہیں گے۔ کل کے بچے ہم پر حکمرانی کریں گے۔ آخر کب تک خاموش رہیں گے؟
2026-10-11 14:25:11
4
Nim☆⃝⃕r a :
سہیل افریدی کو اپنی قوم پہ فخر تک ہے یہ مجھے انصاف دے گا اور گورنر راج اور ایمرجنسی نہیں لگانے دے گا لیکن افسوس کی بات ہے کہ ان کے ساتھ پختون قوم نے غداری کیا جیسا کہ عمران خان کے ساتھ پاکستانی قوم نے غداری کیا تھا اور وہ ابھی تک جیل میں اسی طرح سہیل افریدی کے ساتھ بھی غداری اپنی پختون قوم نہیں کیا I miss you Sohail Afridi 😭😭
2026-10-11 14:40:18
2
Azhar hayat khan :
mulk tukeray tukeray
2026-10-11 14:13:04
1
Hanzala khan🫀 :
Niklo Pakistan ki katir
2026-10-11 17:30:29
1
Gen-Z 67 :
inshallah
2026-10-11 13:41:48
1
farhatahmad606 :
miss ap buht payri lag Rahi ho
2026-10-11 17:47:13
1
Abu Humza 786 :
2026-10-11 17:38:11
1
imra Khan PTI official :
Imran Khan zindabad
2026-10-11 14:41:02
1
NoorHassan :
804🥰👍804🥰👍804🥰👍804🥰👍804🥰👍804🥰👍
2026-10-11 19:37:15
1
Sajjad Khan :
گزشتہ دو دن سے نیٹ سیگنلز بند
2026-10-11 14:15:09
1
𝑺𝑨𝑱𝑱𝑨𝑫 𝑴𝑼𝑯𝑨𝑴𝑴𝑨𝑫 :
2026-10-11 13:42:43
0
Salman Ahmed :
2026-10-11 14:42:30
0
Niaz Ullah :
💚804💚804💚
2026-10-11 15:41:15
1
sha G :
2026-10-22 18:26:13
0
taoqir khan :
804🥰🥰🥰
2026-10-11 17:32:59
1
imran peyara :
2026-10-18 18:21:01
0
B.A.K 1.0.4 :
2026-10-18 17:46:54
0
imran peyara :
2026-10-18 18:21:05
0
fazal wahab pti 804 :
2026-10-14 02:26:58
0
Habibullah khan,🇵🇰🇵🇰❤️🇸🇦 :
2026-10-11 14:24:41
0
To see more videos from user @eshoo.honeylive, please go to the Tikwm
homepage.