معزرت کیساتھ مولانا صاحب آپ نے ہی اس وفاقی حکومت کا ساتھ دیا تھا اور اور پی ٹی آئی کی 190 سیٹوں کو 91 تک لیکر مدد اور اپنا حصہ لیا
2026-10-11 15:07:37
87
PTI TIGER :
میں خیبر پختونخوا کی پوری عوام سے دردِ دل کے ساتھ اپیل کرتا ہوں کہ اپنے حقوق، اپنے امن اور اپنی آزادی کے لیے آواز بلند کریں۔ آخر کب تک آپ لوگ اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھاتے رہیں گے؟ کب تک ماؤں کے لختِ جگر جنازوں میں بدلتے رہیں گے؟
خدارا! اب وقت آ گیا ہے کہ عوام اپنے حقوق کے لیے متحد ہو کر پُرامن طریقے سے باہر نکلیں اور ظلم و ناانصافی کے خلاف اپنی آواز بلند کریں۔ اگر آج بھی ہم خاموش رہے تو آنے والی نسلوں کو بھی یہی درد اور یہی قربانیاں برداشت کرنا پڑ سکتی ہیں۔
اٹھو خیبر پختونخوا کے غیور عوام! اپنے حق، اپنے امن اور اپنے مستقبل کے لیے متحد ہو جاؤ۔ ہمارا مقصد مزید جنازے اٹھانا نہیں، بلکہ اپنے بچوں کے لیے ایک پُرامن اور محفوظ مستقبل بنانا ہے۔
پختونوں کا حق — امن، عزت اور آزادی!
2026-10-11 13:51:16
77
لبیک یاحسین 🚩 :
کوئی ثبوت ہے آپ سچ بول رہے ہیں
2026-10-11 15:48:40
20
🔥💎Wasiii💎🔥 :
الله كا عذاب نازل هو ان حكمرانوں پر
2026-10-11 15:33:29
64
Ghulam Mustafa Surbana :
اب مولانا صاحب آپ کا حق بنتا ہے کہ آپ اپنی جماعت کو لے کر باہر نکلیں اور اپنا کردار ادا کریں
2026-10-11 19:46:14
7
pakhtoon :
کہانیاں سنانا بند کرو احتجاج والوں کا ساتھ دو
2026-10-11 15:09:14
18
❥≛⃝ᴢᴀᴅᴀツ :
مولانا کی گفتگو پوری سننے کے بعد کوئی بھی سنجیدہ اور سمجھدار انسان اس بات کا انکار نہیں کرسکتا کہ یہی حقیقی ترجمان ہیں قوم کا بھی اور سیاسی پارٹیوں کا بھی جیسا کہ مولانا نے کہا تھا کہ ہماری آواز تحریک انصاف کی بھی آواز بنے گی اور جماعت اسلامی کی بھی
2026-10-11 14:19:51
59
MEHR + WAZIR :
میری یہ بات یاد رکھے گورنر راج پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے گلے پڑے گی
2026-10-11 18:00:12
14
🥀 رھف 🥀 :
یہ ملا ھوا ھے
2026-10-11 14:27:59
109
ahsankhan🇵🇰 :
قائد محترم آپ کی بصیرت کو سلام ❤️
2026-10-11 14:10:14
104
Sadiq hussain :
لانگ مارچ کی وجہ سے لگایا ورنہ دہشتگردی کے لے مذمت ہی کی جاتی ہے
2026-10-11 14:15:01
57
💞💞💞💞Rehan 💞💞💞💞 :
so side
Pakistan
2026-10-11 14:10:15
56
GJ :
پی ڈی ایم کا سربراہ کون تھا ؟ عمران خان کے خلاف کون تھا ؟، اب یہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو مؤخر کروانے اور گورنر راج لگوانے میں یہی سہولت کار ھے
2026-10-11 15:41:25
27
Noman sheikh :
mashAllah molana shab k chary per Kitna Noor ha
2026-10-11 20:12:28
0
BARAK ALi KHAN :
:جب چوکیدار کو چوکیدار کہنے پر غصہ انے لگے
سمجھو چوکیدار اپ کے گھر پر قبضہ کر چکا ہے
2026-10-11 15:17:45
34
Raja :
Government is run by other institutions we all know all ways our country is run by our army generals decide is made by them its very sad
2026-10-11 19:41:49
0
Muhammad Musa :
jui zindabad
2026-10-11 17:43:13
0
farazahmedofficialuk :
he is one of them don't take him serious
2026-10-11 16:51:36
1
rabiabatool :
Chalo aj to pata chal giya ha k kn ghalat ha ab nikalo apny Haq k ly molana shab
2026-10-11 17:39:20
12
liaqat 😎 :
اگر آنے والی نسلیں پوچھیں کہ یہ ملک کیسے برباد ہوا تو بتا دینا کہ فوج غدار تھی
2026-10-11 14:52:40
14
hayat :
یہ ملا ہوا ہے
2026-10-11 15:33:16
6
Farman Mayotiktok.com/@farmanm :
2026-10-11 14:10:59
17
user2382249625096 :
اسٹیبلشمنٹ نے اپنا سب سے قیمتی مہرہ میدان میں اتار لیا اس کا مطلب ہے کہ اندر سے اسٹیبلشمنٹ کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں
2026-10-11 14:41:04
21
چندو بھائی :
مولوی صاحب آپ ان کے ہر جرم میں برابر کے شریک رہے ہو
رجیم چینج اور پھر 26 ویں ترمیم اور 27 ویں ترمیم کو ہی سامنے رکھ لو
آپ کا اور ایم کیو ایم کا ان سے کوئی گلہ شکوہ نہی بنتا اور نہ ہی آپ کے منہ سے یہ باتیں سوٹ کرتی ہیں
ہم سب یہ گندی سیاست دیکھ رہے ہیں
2026-10-11 15:22:41
13
BABA G 888👑 :
2026-10-11 14:14:35
6
To see more videos from user @humnewspakistan, please go to the Tikwm
homepage.