@al_rizwan_pratha_experts: آج ہماری ملاقات ہوئی "الرضوان پراٹھا ایکسپرٹ" کے مالک سے، اور ہم نے ان سے پوچھا کہ انہیں پراٹھوں کے ساتھ "ترکش شوارما" متعارف کروانے کا منفرد آئیڈیا کیسے آیا؟ جانیے اس مزے دار ویڈیو میں ان کے اس شاندار سفر کی کہانی #AlRizwanParathaExpert #TurkishShawarma #LahoreFood #FoodSecrets #StreetFoodPakistan