عتیق بھائی ہمیشہ کبھی ٹریکٹر نہیں چلتے جب بھی چلتا ہے تو اوپر بیٹھا ہوا ڈرائیور ہی چلتا ہے جگرے کے ساتھ ٹریکٹر چلتے ہیں سب کہتے ہیں کہ روسی روسی میں کہتا ہوں چاہے 135 کیوں نہ ہو اس کا بھی ٹوچن روسی سے ڈلوائیں تو ڈرائیور ہمت والا ہو جگر والا تو 135 روسی کو کھینچ کے لے جائے تو یہ تو پھر ڈسک مقابلہ کیا اپ نے لیکن ڈسک مقابلے میں اپ نے تو روسی کے سر میں جوتے مار دیے