عمران خان نے فوج کو میر جعفر کہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔میں عمران خان کا سپورٹر ہوں لیکن عمران خان اگر ایسا نہ بولتا تو سب کچھ ٹھیک چلتا۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کی فوج جو پوری مسلم دنیا کی نمبر 1 فوج ہے ہر ملک اس کو کمزور کرنا چاہتا ہے خاص کر اسرائیل اور اس کے بعد انڈیا ۔۔۔۔ کیوں کہ اسرائیل کو گریٹر اسرائیل بننا ہے اور بھارت کو اکھنڈ بھارت بننا ہے۔۔۔۔جو کام بیرونی طاقتیں کرنا چاہتی ہیں ( مطلب فوج کو کمزور کرنا )
وہی پالیسی عمران خان کر رہا تھا ۔۔۔اور آج بھی پوری جماعت PTI کر رہی ہے ۔۔۔۔۔تو پھر عمران خان کو کس لیے چھوڑا جائے تم خود ہی بتاو۔۔۔۔۔۔میں عمران خان سے محبت کرتا تھا لیکن اب نہ ہی PTI نہ ہی کوئی اور دوسری جماعت پسند ہے بس فوج ذندہ باد ۔۔۔۔۔۔ محافظین کعبہ شریف ہے ہماری فوج۔۔پوری مسلم دنیا میں اللہ نے یہ شرف ہماری فوج کو دیا ہے۔۔
پاکستان کا دفاعی بجٹ 9 بلین ڈالر اور سعودیہ عرب کا 80 بلین ڈالر ۔۔۔۔۔باقی دوسرے اسلامی ممالک کا میں خود نہیں لکھ رہا اب تم اس چیز سے اندازہ لگاؤ کہ آج پوری مسلم دنیا سب سے کم دفاعی بجٹ والی فوج کی طرف کیوں دیکھ رہی ہے ۔۔۔۔تمام مسلمانوں کو پتہ ہے پاکستان فوج ہی اسرائیل کو لگام ڈالے گی اسی لیے آج ہر مسلمان ملک پاکستان اور پاکستان کی فوج کی طرف دیکھ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔اور PTI والے اسی فوج کے خلاف باتیں کرتے ہیں اور اسرائیل اور انڈیا کے لیے ایک ہتھیار کی مانند کام کر رہے ہیں۔۔
پاکستان کی نادان عوام تھوڑا توجہ کرو ۔۔۔ہم وہ مجاہد قوم ہیں جس کو غزوہ ہند لڑنی ہے اور اسرائیل کے سارے خواب تباہ کرنے ہیں اور امام مہدی کی فوج بننا ہے۔۔
ہماری فوج بہت مضبوط ہے انشا اللہ ہماری معیشت بھی بہت جلد بہت اچھی ہو جائے گی۔۔۔
عمران خان خود جب وزیراعظم تھا تو اس وقت تو فوج اس کے لیے اچھی تھی بعد میں عوام کو فوج کے خلاف کر دیا ۔۔۔باقی تم بات کرتے ہو سکیورٹی کے بجائے فیکٹریاں اور کارخانوں کی تو اپنے پاکستانی ڈیفنس بجٹ کو کسی بھی ملک کے ساتھ موازنہ کر لو سب پتہ چل جائے گا ۔۔۔۔فوج کی پالیسی رہی ہے کہ شروع سے کہ ملک کا دفاع بہت لازم ہے اور اس کا کردار جب سے پاکستان بنا ہے رہا ہے۔۔۔۔۔۔عمران کی پالیسی کیا تھی؟۔۔ان کے ساتھ جو پارٹی میں تھے ان سے جا کر پوچھو ۔۔۔۔۔۔۔باقی بات رہی عوام کے دنگے فساد کی تو انڈیا میڈیا دیکھ لیا کرو کہ کس طرح بھونکتے ہیں کبھی بولتے ہیں بلوچستان الگ ہوگیا پاکستان سے وہاں فوج کو عوام نے نکال دیا بلوچستان کا علیحدہ جھنڈا بھی آگیا بلوچستان کی علیحدہ کرنسی بھی آگی ہے۔۔کشمیر اور kpk میں اب پاکستانی فوج سے لوگ نفرت کرتے ہیں
MASHA ALLAH Salamat rkhen ALLAH PAK APKO himmat sehat tandrusti wali lambi Zindagi atta kren murshad ji
2026-10-11 20:58:39
0
➳ᴹᴿ᭄ᗩᗩᗰĪŔ ŔᗩĴṖ❤❤Ƭ :
yr ma kece Jamat Sy ne pr insaniyat k naaty daekha jy muredky ma Jo koch kea fojh NY wo ne krna chaheay ta zinda jalaya gaya goliya sharyaam nehaty Muslim bhaio py ye koncy ketab ma lekha bhai bhaio ka khoon kry fojh ke dill Sy ezait krta ho pr non legi ke bato ma a kr police or fojh NY bilkul galt kea .
2026-10-11 20:47:06
0
Graflix✪ :
2026-10-11 20:58:37
0
Bilal Gujjar 🇵🇰 💕 🇸🇦 :
mashallah ❤️
2026-10-11 21:01:43
0
❤️🔥MÃHĀR🚩ÃRSÄLÁÑ🚩🖤 :
Jo sipah salaar Sirf tareef hi us subhan ki KRY woh kaisy gaddar hu sakta hai logon hosh Kay nakhun lo
2026-10-11 20:39:51
0
Anjum Lodhi :
insha allha
2026-10-11 16:20:20
2
❤️🔥MÃHĀR🚩ÃRSÄLÁÑ🚩🖤 :
Salam ya mahdi as🥰🥰🥰♥️
2026-10-11 20:41:45
0
star ⭐ Qamar 787 :
ماشاءاللہ اللہ اکبر 🕋🤲☝️
2026-10-11 20:22:29
1
میاں خلیل🥀🌹👀 :
💝💝💝💝
2026-10-11 20:44:50
0
To see more videos from user @ghqpindi786, please go to the Tikwm
homepage.