mainy esa bnaya ha Mera to kamyab ho gaya hai bhai
2026-10-11 14:31:53
11
Innocent Butt :
کائنات میں فری انرجی کا کوئی وجود نہیں ہے ابھی تک
2026-10-12 19:49:32
15
Nasir :
Allah ki zaat se dar ke kahta hun aap mujhe bulao main isko kamyab kar dunga inshallah
2026-11-08 13:01:26
1
umer :
آپ ان کے لیے باقاعدہ ایک فری انرجی کٹ رینٹل سروس کیوں نہیں شروع کر دیتے جتنے بھی ہمارے ملک کے فری انرجی سائنسدان ہیں وہ موٹریں اور ڈاینمو وغیرہ آپ سے کرائے پر لے جایا کریں جب ان کا فری انرجی والا کیڑا ٹھنڈا ہو جائے تو وہ خاموشی سے آپ کو چیزیں واپس کر دیا کریں... اس طرح دونوں کا فائدہ ہوگا
2026-10-11 20:43:42
11
Vicky Nick :
بھائی سب چھوڑو یہ بتاؤ جس بھائی کی یہ لال گاڈی ھے کیا وہ بیچنی ھے ۔
2026-10-11 18:55:02
5
pAiNKiLLeR :
price kya ha is me lena chata hn complete frame ki
جناب تجربہ کرنے میں کیا برائی ہے، ،بلب بنانے والا 1000 مرتبہ ناکام ہوئے تھے
2026-11-02 16:43:17
4
Aijaz Ahmed :
بھائی میں آپ کو بتائوں اگر ویل پہ سلف ہو بہت سارے اور ٹائمر سے باری باری ویل کو گھمائیں تو چل سکتا ہے اور بیٹری یوز کر کے اور چارج کر کے چلا سکتے ہیں
2026-10-11 18:41:57
2
ASHFAQ AHMED :
جس نے بھی کیا ہے
بہت استاد آدمی ہے
نکامی معنی نہیں رکھتی
2026-11-06 05:01:01
2
Azam Ali :
aysa koi bhi tjarba Kamayab nhi ho sakta kabhi bhi ! why simple input power=output power +losses ye physics ka basic rule hay aur ye rule tor k free energy kessy koi banana ly ga?
2026-11-07 10:16:29
1
Abdullah Khan :
ہر کھوڈ میں اُنگل نہیں دیتے پہلے بندا تحقیق کرتا ہے پھر عمل
2026-10-11 19:46:19
5
Zinger Burger :
بھائی اس بندے کا رابطہ۔ نمبر دے دیں، میں بھی فری انرجی کا جگاڑ کر۔ رہا ہوں۔
2026-10-12 06:52:15
2
Faisalkhan :
200000
2026-10-11 18:22:25
1
mughal star :
price
2026-10-11 20:33:14
1
Abdul Majeed :
250000
2026-10-11 19:10:59
1
Wajid khan☺ :
kha pa h
2026-10-11 19:21:25
1
waqas Maher :
150 k b zyada pesy hain
2026-10-12 07:25:00
1
abdulrauf 804 :
چین لگنے چائیے بیلٹ کی جگہ
2026-10-11 17:01:37
3
Ali Mughal :
ہم نے بھی 15kw کی ڈینمو موٹر والا جرنیٹر بنا کر ناکام تجربہ کر کے دیکھا تھا 😁
2026-10-12 08:41:36
2
Gm Brohi :
فری انرجی ویل
2026-10-12 12:58:14
3
shahzaibriazjanjua :
Jeeep sale karni hy pichy wali ?
2026-10-11 18:08:59
1
Kashif :
فلائی وہیل کو 20 گنا بڑا کردیں۔ سسٹم چل جائے گا
2026-10-12 13:11:12
4
user3461955288066 :
بھائی جان کتنے کی بیچ رہا ھے
2026-10-11 16:33:55
2
Wajid khan☺ :
ma purchase kr lo ga
2026-10-11 19:23:30
2
To see more videos from user @naeemch1145, please go to the Tikwm
homepage.