@ghirichup3: caption | post 093 | ہوتے ہیں ہم جیسے بھی لوگ، جو ہر چیز کو بہت زیادہ محسوس کرتے ہیں، تھوڑا نہیں، کبھی کبھی نہیں، پورا کا پورا محسوس کرتے ہیں۔ کسی کے بولنے کا انداز، اس نے کون سے الفاظ استعمال کیے، اس کی آنکھوں کے تاثرات، وہ کیا محسوس کر رہا ہے، اس نے ایسے کیوں کہا؟ پیار بھی بہت زیادہ محسوس کرتے ہیں، ہم درد بھی بہت زیادہ محسوس کرتے ہیں، خوشی بھی بہت زیادہ محسوس کرتے ہیں اور غم بھی بہت زیادہ محسوس کرتے ہیں۔۔۔۔۔#fypシ゚viral🖤tiktok #pleasetiktokunderrewiwemmyvideo #viewsproblem💔😔 #pleasetiktokunfreezemyaccount #unfreezemyaccount