@king_swati8126: احمقوں کی پارٹی: خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے لئے سہیل آفریدی کے ساتھ ساتھ صدیق جان کی کوششوں کو ہرگز مت بھولیے گا۔ یہ اس سے پہلے ایسے ٹویٹس سے عمران خان کو ایوان وزیراعظم سے نکلوا کے جیل بھی پہنچا چکا ہے ۔۔ اب اس کی اگلی ٹویٹس ہوں گی ، دے کر دکھاؤ عمران خان کو پھانسی، لگاتے کیوں نہیں؟
میرا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے ہے۔ ہمارے علاقے میں ایسے لوگ بھی تھے جن کے پاس پانچ مرلے زمین تک نہیں تھی، لیکن آج وہ کروڑ پتی اور ارب پتی بن چکے ہیں۔ میں ان بھائی صاحب سے گزارش کرتا ہوں کہ میں صرف اپنے علاقے کی مثال دے رہا ہوں، باقی پورے صوبے کا حال تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ میری نظر میں ان لوگوں نے صوبے کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔ صوبے میں ترقیاتی کام نظر نہیں آتے اور عوام کو جن سہولیات کی ضرورت ہے، وہ بھی پوری نہیں ہو رہیں۔ آج یہ خبر سن کر مجھے بہت خوشی ہوئی اور میری نظر میں یہ ایک زبردست قدم ہے۔ میری ذاتی رائے ہے کہ اگر کسی نے کرپشن کی ہے یا عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالا ہے تو اس کے خلاف شفاف تحقیقات کی جائیں اور جرم ثابت ہونے پر قانون کے مطابق ایسی سخت سزا دی جائے کہ وہ دوسروں کے لیے عبرت کا نشان بن جائے، تاکہ آئندہ کوئی بھی عوام کے اعتماد کو ٹھیس پہنچانے اور قومی وسائل کو نقصان پہنچانے کی جرأت نہ کرے۔
2026-10-11 15:58:01
25
🔥 حیام 🔥 :
bhati sab wallah chas karadiya [Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-10-11 16:04:49
0
Latifhamdan :
Aaanndreth
2026-10-11 17:14:06
0
ALFALAH PROPRTY TOWNSHIP :
10:05 pm ya am
2026-10-11 17:33:13
0
Atif nasseeb :
https://vt.tiktok.com/ZSb3hTkPR/
2026-10-11 16:58:06
0
Ishtiaq Ahmad :
shame shame
2026-10-11 15:54:07
1
143 :
2026-10-11 16:26:36
9
Rahmat Subhan :
ورلڈ ریکارڈ قائم
دنیا کا پہلا لانگ مارچ جو کسی اور کی حکومت ختم کرنے نکلا اور اپنی حکومت گنوا بیٹھا
2026-10-11 18:18:29
4
Abdul 555 :
2026-10-11 17:09:16
2
shahzebkhan2881 :
2026-10-11 17:42:55
1
Shahzad Yousafzai :
yay sary jhooty Hain ur in ke sayasat jhoot par mabnai hay ur hamyesha jhoot bhooty Hain
2026-10-11 16:08:38
1
Abu Umar Shazli :
shahryar soch raha hia aisy barkain mai bhi mar raha ta pir rana sahab aye sari hawa nekal di dvi party to dialogue shahid khan na zda kari di
2026-10-11 18:03:37
0
bangash 💕😘 :
😂😂😂😂
2026-10-11 19:17:12
0
Almar Khan1211 :
king ♥️
2026-10-11 18:58:27
0
Fahim Ullah Kashmeri :
ya in logo ke waja sa
2026-10-11 18:45:35
0
Rao sadaqat :
2026-10-11 18:52:33
0
shahzebkhan2881 :
2026-10-11 17:42:51
0
Ali UmaiR :
2026-10-11 17:08:10
0
Muhammad🚩 :
😂😂😂😂
2026-10-11 17:13:50
0
ⓢ🅤🄽🇳ʏ :
2026-10-11 19:03:42
0
🇵🇰AHAD JAN🇦🇪 :
2026-10-11 17:32:14
0
Pashtun Pukhtoon :
hhhhhhhhh
2026-10-11 17:29:39
0
AKHTAR ALI :
pehly apni MPA ka hesab kitab karo pir bath karo.ki swat ki MPA s kisey bilinar hogayi.
2026-10-11 17:29:31
0
shahzebkhan2881 :
2026-10-11 17:42:59
0
To see more videos from user @king_swati8126, please go to the Tikwm
homepage.