@hasnain.bhaiya302: پوری دنیا کو مشورہ جن کے بیٹے جوان ہیں اور رات کو لیٹ گھر آتے ہیں 😭✨👀🥹💔😭 #emotiontouch #trending #viewsproblem #1millionviews #foryoupages
بھائی جان میرا بچہ بھی نشہ کرتا ہے اور اب جیل میں ہے اس کا کئی بار علاج کروایا لیکن ٹھیک نہیں اہو آپ کا بچہ جب واپس آئے تو فوراً اسے باہر کے ملک بھیج دیں اللّٰہ پاک آپ ے پیارے حبیب کے صدقے سب کے بچوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں آمین
2026-10-12 03:34:37
66
Shamsi baloch :
bachy. bara pary shan kàrty ha. Zindagi haram Kar daty ha dhoky boht daty ha. bas alla waras ha [Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-10-12 07:27:51
0
Allah :
mery sath b asa he howa mery bate dath ho ge or ak bata tha
2026-10-12 15:41:27
6
Malik abdul :
الله نیک هدایت دى برى ثوبت سى بچاى امین
2026-10-12 00:47:30
8
Liaqat Ali :
l:الله نیک هدایت دى برى ثوبت سى بچاى امین
2026-10-12 04:43:51
20
Arshad Majoka :
آجکل کی اولاد کو بگاڑنے میں ماں کا بہت اہم کردار ھے.
2026-10-12 05:53:22
29
SILENT SOUL :
Allah huma ameen sumameen 😭💔🤲🤲🤲🤲🤲Allah ap ki mad'd kry apny Gabii khazanooo m Sy sb thk kr dy ameen sumameen 😭💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-10-12 07:55:28
27
M.Yaseen kings of king :
very good very nice
2026-10-13 03:28:02
1
samina Aqeel :
میرا بھای بھی کرتا ھے اب اسکی طبعت بہت خراب ھے دعا کرے سب میرے بھائی کے صحت کے لے 😢😢
2026-10-12 08:02:18
12
Jafirhussain :
100%right
2026-10-12 09:21:53
1
Meharmaa❤️ :
بھائی اپ جتنا علاج کروا لیں وہ ٹھیک نہیں ہوگا اتے ہی شروع کر دے گا ہمارا بھائی بھی ایک نشہ کرتا تھا ہم نے بہت علاج کروایا لیکن نہیں وہ مر گیا نشہ نہیں چھوڑا اس نے
2026-10-12 05:22:13
7
alhamdulillah always :
میںرا بٹیا بھی نشا کرتاہے وہ زیر ے عللج ہے دعا کرنا بھائی صاحب
2026-10-12 17:39:17
5
Muhammad Akhtar :
میرے دوست اپ نے بہت ہی پیاری بات کی لیکن اس میں دکھ بھی ہے کہ اپ کا بیٹا نشے کی لت میں مبتلا ہو گیا ہے ہمارا اپ کو مشورہ ہے کہ جیسے ہی وہ علاج کروا کے باہر نکلے تو اسے کسی بیرون ملک بھیج دیں بچ جائے گا نہیں تو وہ کبھی بھی نشہ نہیں چھوڑ پائے گا ایک نہیں تین چار کیس میرے سامنے ایسے ہوئے ہیں کہ جو چھ چھ ماہ جیل میں اور کئی دفعہ ہسپتالوں میں رہ کر ائے ان کے گھر والوں نے بہت کوشش کی مگر وہ نشہ نہ چھوڑ سکے کوئی تو مر گئے اور کئی بھیک مانگتے پھرتے ہیں اللہ تعالی ہر کسی کو اس لعنت سے بچائے امین
2026-10-12 05:39:28
7
Pindi Wal :
اللہ پاک نیک اعمال کی ہدایت دے
2026-10-12 05:59:26
9
sayeen_g :
ماشاء اللّٰہ بہت خوب صورت بیان کیا ھے ماشاء اللّٰہ اللّٰہ تعالٰی آپ کو آجر عظیم عطا فرمائے آمین
2026-10-12 02:08:07
29
rani 💔 :
[Sticker] amee
2026-10-12 09:46:04
6
toseeq :
Allah Pak sab ky hafezt farmey Ameen sumaameen
2026-10-12 00:56:39
6
Aftab tanoli :
Ameeen
2026-10-12 04:40:39
5
Malik abdul :
الله اس بهاى کو اس کى محنت کا اچها صله دىنا امین
2026-10-12 00:48:43
16
Waseem ahmad :
اللہ تعالیٰ سب بچوں کو ان جیسی مرض سے نجات دلانے
2026-10-12 19:50:41
3
Ayesha.a :
us ko bahr k mulk bhej den
2026-10-12 21:02:18
3
Ayaan pro :
Allah pak hadayat ata kre
2026-10-12 18:02:10
3
Salaar Abass :
Ameen Bhai ap bilkul thek bol rhy hn
2026-10-13 04:45:51
1
Raja Farooq :
Allah pak maff furmay amen Suma amen 🙏🙏🙏
2026-10-12 21:23:11
1
Ayaan pro :
Ameen
2026-10-12 18:02:24
2
To see more videos from user @hasnain.bhaiya302, please go to the Tikwm
homepage.