@shahan13101: #creatorsearchinsights جی بھائی اردو میں یہ ہیں: انسان کو خود معلوم ہوتا ہے کہ میں کتنے پانی میں ہوں۔ چاہے دنیا کو جتنی دلیلیں دے دے، کتنے ہی بہانے بنا لے، لیکن اس کا ضمیر خوب جانتا ہے کہ وہ کہاں کھڑا ہے۔ قرآن میں اللہ فرماتا ہے: بَلِ الْاِنْسَانُ عَلٰی نَفْسِہٖ بَصِیْرَۃٌ، وَلَوْ اَلْقٰی مَعَاذِیْرَہٗ (سورۃ القیامہ - 14،15) ترجمہ: بلکہ انسان خود اپنے آپ کو خوب جانتا ہے، چاہے وہ کتنے ہی بہانے پیش کرے۔#@Muhammad Saqib @WaliullahDervi_ولي الله دیروی✪