@musalmanstudio: قیامت کے دن اللہ کے سامنے جواب دہی! حضرت ابوبکرؓ کی ایمان افروز نصیحت 🥺🤲. . اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا وَيَسِّرْ حِسَابَنَا، آمِينَ ترجمہ: اے اللہ! ہماری مغفرت فرما، ہم پر رحم فرما، اور ہمارا حساب آسان فرما۔ آمین! . سورۃ الزلزال، آیات 7–8 فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ ترجمہ: پس جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی، وہ اسے دیکھ لے گا، اور جس نے ذرہ برابر برائی کی ہوگی، وہ اسے دیکھ لے گا۔ . شُعَبُ الإيمان — امام بیہقیؒ، روایت نمبر 786 المصنف — ابن ابی شیبہؒ، روایت نمبر 30435#musalman #drisrarahmad #quran #IslamicKnowledge #foruyou