@abubakarpmln11: ورلڈ ریکارڈ قائم دنیا کا پہلا لانگ مارچ جو کسی اور کی حکومت ختم کرنے نکلا اور اپنی حکومت گنوا بیٹھا ختم شد #Miss_u_dear_Brother😭😭 #OperationBunyanMarsoos #انتشار_نہیں_استحکام
ورلڈ ریکارڈ قائم
دنیا کا پہلا لانگ مارچ کو کسی اور کی حکومت ختم کرنے نکلا اور اپنی حکومت گنوا بیٹھا
ختم شد
2026-10-11 17:50:02
122
ƁÀÐŚĤÀĤ ƁÚŔĢÈŔ ⁹⁹ :
waqy he imran khan ny game kar de jail man beth kyy 😂😂😂😂
2026-10-11 18:27:51
7
🎅♟ ŘⒶØ мUᛕⒽŦᎥαℝ 👑 🎈💥 :
pmln zindabad
2026-10-11 17:38:28
49
Rana Awais :
Govt ny sohail afridi ki bt maan li ose khan sb se milny de diya gya per jail mey🤣🤣🤣
2026-10-11 18:35:34
87
گمنام😐😐😐 :
ہر رات کے بعد صبح ہوتی ہے
ہر ظلم کے بعد انصاف کا نظام آتا ہے
اللہ پاک کا انصاف سے سے اعلیٰ ہے
2026-10-11 20:00:40
29
Raheel choudry :
pakistan army zindabad
2026-10-11 20:03:43
31
haji abu :
2026-10-11 18:45:50
25
Amir munir :
Lanat Federal Government Pr
2026-10-11 18:32:58
7
Pakistan 0ne :
2026-10-11 17:17:11
32
🇷 🇴 🇴 🇴 🇲 🇪 🇪 🇪 😎 :
mai peshawar ka rehne wala governor raaj pe kehta hun الحمدللہ ❤️
2026-10-11 20:39:12
13
Pmln731 :
السلام علیکم یہ گورنر راج لگا تو غلط ہے ایمرجنسی نہیں لگنی چاہیے تھی لیکن اپ نے جو یہ کمنٹس لکھا ہے نا وہ بہت زبردست لکھا ہے اپ چھا گئے ہو ببر شیر ہو بھئی
2026-10-11 18:33:41
18
Ahmad Bilal :
Kamal ho gya yee to
2026-10-11 19:27:31
6
𝔰ᴀʟᴀʜ𝔲𝔬𝔡𝔦ɴ☪🔻 :
جو کہتے تھے جماعت اسلامی کا لانگ مارچ پیٹرول کی قیمت بڑھا رہا انکے لانگ مارچ نے اپنی حکومت ہی گرا دی 😂💯🤔
2026-10-11 19:45:50
11
mohammadidrees200 :
یہ تو سوچا ہی نہی🤣🤣🤣
2026-10-11 17:55:38
16
Tahir Khan :
2026-10-11 18:45:25
9
BHATTIALI Iraq :
pmln zenda bad
2026-10-11 19:39:52
2
RabiaKhan.2 :
Alhamdulillah
2026-10-11 16:15:27
19
🦅 سید عمRان🦅 :
حکومتیں گرانہ صرف مولانا کا کام ہے
2026-10-11 19:49:29
26
sajjad ali 02 :
@sajjad ali 02:کہانی ختم ہو گئی ہے۔ جو اقتدار کو جوتی کی نوک پر رکھتے تھے، اللہ تعالیٰ نے جو نعمت دی ہوئی تھی کہ عوام کی خدمت کریں، مگر تیرہ سال عوام کی خدمت نہیں کی۔ اب وقت کا پہیہ گھوم چکا ہے۔ اب یہ اقتدار کے حصول کے لیے ترسیں گے اور انہیں دوبارہ اس مقام تک پہنچنے میں سالوں لگ جائیں گے۔ غرور کا سر ہمیشہ نیچا ہوتا ہے۔
2026-10-11 19:15:51
10
Usman khan :
کیا تم لوگ پاکستان میں نہیں رہیتے مہنگائی غربت بے روزگاری کا پتا نہیں کیا تم لوگوں کو
2026-10-11 20:34:13
10
MiAN FAiSAll SHAHZAD PML.N :
دنیا کا پہلا لانگ مارچ جو کسی اور کی حکومت ختم کرنے نکلا تھا اور اپنی ہی حکومت گنوا بیٹھا
2026-10-11 18:09:28
8
❤️🩹🩷حسین❤🙈 :
دنیا کی تاریخ کا پہلا لانگ مارچ جو اپنی ہی حکومت کے خاتمے پر ختم ہوا 😅
2026-10-11 19:31:57
6
Muhammad Munir :
Uoi Maa Uoi Maa Uoi Maa ye kya ho gya Pakistan zindabad love you Pakistan Army 🇵🇰 😘 💖 ❤️💕 💗
2026-10-11 17:34:06
6
To see more videos from user @abubakarpmln11, please go to the Tikwm
homepage.