@yaram013: مجھے نہیں معلوم لوگ خوبصورت باتیں اپنے دلوں میں کیوں قید رکھتے ہیں، حالانکہ اگر وہ انہیں زبان پر لے آئیں، تو ان کے اور ان کے چاہنے والوں کے سینوں میں گلابوں کے باغ کھل اٹھیں #creatersearchingsight
پھول ہمیشہ پیارے کیوں لگتے ہیں؟ کیونکہ وہ ساتھ والے پھولوں کا مقابلہ نہیں کر تے؛ بس کھلتے ہیں 🌹❤
2026-10-12 15:53:18
12
shehzadraja :
caption
2026-10-12 06:54:48
8
بلوچ زادی 🍂 :
caption plz
2026-10-11 16:34:12
9
superior :
میں نے ہر کو لفظ لکھا
ہر وہ طرز تحریر اپنایا
جس کا مطلب محبت تھا
پر جانتے ہیں جس کے لیے لکھا
اس کے لیے وہ فقط لفظ
اور انجان لوگ میرے جذبوں سے آشنا ہوگئے تھے
2026-10-11 18:40:39
13
Little Hearted ❣️ :
Jin ko ham chahty han un se Dil ka hawal karo phir wo Kahan chaahty han balky ham ko hi gira hua smj lety han
2026-10-12 18:19:39
6
🌹Muskan... :
Nice
2026-10-12 07:17:26
9
شہزادہ 🖤🥀♋️ :
🖤🥀کون کہتا ہے کہ اس نے وفا کی مجھ سے
اور خوشی چند ہی لمحوں میں جدا کی مجھ سے
روز محشر بہت ہونے ہیں تم سے بھی سوال
اہل کوفہ کی طرح تم نے دغا کی مجھ سے
2026-10-12 15:10:02
8
AkhLaq Ahmad :
جذبات ضائع بھی ہو سکتے ہیں ۔
2026-10-11 16:04:06
8
𝄟❥⃟☞🇸𝔥𝔬𝔞𝔦𝔟࿐🫴🥹❓ :
🫀🫥🫶...................................... ❓💯
2026-10-11 17:57:14
9
M J😎 :
*زندگی جتنی جلانی تھی جلا دی ہم نے۔۔۔۔۔*💔
*اب راکھ پہ بحث کیسی اور دھوئیں پہ اعتراض کیسا۔۔؟؟*🥺
2026-10-13 04:26:25
4
Out0fuRranGe :
ایسا بلکل بھی نہیں ہوتا بلکہ اس کے برعکس جس باغ میں وہ پھولوں کے منتظر ہوتے ہیں وہاں صرف کانٹوں کی فصل اگتی ہے۔
2026-10-12 10:57:01
6
🚩 :
Caption
2026-10-11 19:11:17
9
ARDAMxBHAYA :
*ہر پھول کی قسمت میں کہاں نازِ عروسان
*کچھ پھول تو کھلتے ہیں مزاروں کے لیے
*مطلب:*
ہر پھول اتنا خوش قسمت نہیں ہوتا کہ اسے دلہن کے بالوں میں سجایا جائے یا کسی محبوب کے گلے کا ہار بنے۔
کچھ پھولوں کی قسمت میں تو بس یہی لکھا ہوتا ہے کہ وہ قبر پر چڑھائے جائیں، یعنی وہ اداسی، جدائی اور قربانی کی علامت بن جائیں۔
یہ شعر انسانوں کے لیے بھی ہے — ہر انسان کو محبت، عزت اور خوشی نہیں ملتی، کچھ لوگ بس دوسروں کے غم میں، قربانی میں ہی کام آتے ہیں۔❤️
2026-10-13 03:32:39
3
Little Hearted ❣️ :
bilkul Galat bilkul Galat ap ne likha ha
2026-10-12 18:18:42
3
..... :
*دنیــ٘ـا کــ٘ـے ســ٘ـارے مـعجزے ایک طــ٘ـرف اور تمہــ٘ـارا مــ٘ـل جانا ایک طــ٘ـرف♥️🌏*
2026-10-15 06:34:59
1
Ch Amir Abbas :
لوگ اپنا عادی بنا کر چھوڑ دیتے ہیں😳
2026-10-14 10:36:17
1
ىارم خان🚩 :
Yaram🫠🔪
2026-10-14 16:43:31
1
Alizain Badshah :
y to mny chcha hi ni
2026-10-15 10:38:25
0
Bahwalpur ki shehzadii :
جہاں ایسی باتیں باتیں موقع ملتا ہے وہ ضرور کرتے ہیں،البتہ انکے دل ایسی باتوں سے بھرے ہوتے ہیں جیسے ہی موقع ملتا ،یا کسی کو تسلی دینے کے وہ اپنے دل میں چھپے باتوں کو عیاں کرتے ہیں
2026-10-14 11:14:17
4
🥀𝑩𝒓𝒐𝒌𝒆𝒏 𝑨𝒏𝒈𝒆𝒍 🥀 :
video like kar do
2026-10-12 13:42:50
3
To see more videos from user @yaram013, please go to the Tikwm
homepage.