یا اللہ میری محبت کو توں میرا محرم بنادے..♥️میری پیارے اللہ جی ❤️میں اپنی ساری زندگی میں اور کچھ بھی نہیں مانگوں گا آپ سے..♥️بس مجھی میری محبت سے نواز دو پیارے اللہ جی ♥️میری شہزادی کے گھر والے ہمیں الگ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں میں بہت ڈر گیا ہوں. میرے اللہ جی 🤍 وہ ہمیں جداا ناں کر دیں میرے اللہ...🤍 توں کوئی معجزہ دکھا دے میرے پیارے اللہ.جی .♥️میری شہزادی کے گھر والے راضی ہوجائیں ہمارے نکاح کیلۓ ♥️.
ہم ایک دوسرے کے بغیر نہیں رہ سکتے میرے اللہ جی 🤍.
اپنے محبوب کے صدقے 🤍میں.. لکھ دو ناں ہم دونوں کا ساتھ ہمیشہ ہمیشہ کیلے میرے اللہ جی 🤍..
آمین ♥️آمین ♥️ثمہ آمین 🤍