@abu.turab.property: 🔹13 کنال کمرشل جگہ برائے فروخت مین تلہ گنگ روڈ چکوال۔ 🔹جگہ انتہائی خوبصورت اور بہترین لوکیشن پر واقع ھے۔ 🔹🛣 مین تلہ گنگ روڈ پر اس جگہ کا تقریباً 170 فیٹ فرنٹ موجود ھے۔ 🔹یہ جگہ شادی ہال پٹرول پمپ اور کمرشل دوکانوں کیلے انتہائی موزوں ترین ھے۔ 🔹یہ جگہ کارنر ھے اس کو دوسری سایڈ سے 35 فیٹ کا راستہ لگتا ھے۔ 🔹موقع پر بجلی موجود ھے۔ 🔹جگہ باقاعدہ طور پر رجسٹری وانتقال ھے۔ 🔹مزید معلومات کیلے یا جگہ وزٹ کرنے کیلئے رابط کریں۔ 🔹💰 ڈیمانڈ۔۔۔۔۔۔۔18 لاکھ فی مرلہ فرنٹ پر بیک پر 8 لاکھ فی مرلہ۔ 🔹ابوتراب پراپرٹی انویسٹمنٹ چکوال 🔹آپ کا اعتماد ہماری پہچان۔ 📞 Contact 03335337931 #abuturabpropertyinvestment #commercialplotforsale #primelocation #beautifularea #islamabadrealestatemarket