@dastanedill43: 💔🥀 مجھے معلوم تھا کہ وہ میرا نہیں ہو سکتا، لیکن دیکھو پھر بھی محبت ہو گئی اُس سے۔ 😔❤️🩹 کچھ لوگ ہماری قسمت میں نہیں ہوتے، مگر دل پھر بھی اُنہی کو اپنا مان بیٹھتا ہے۔ 🖤🥀 محبت ہمیشہ مل جانے کا نام نہیں، کبھی کبھی کسی کو خاموشی سے چاہنے کا نام بھی ہے۔ 💔✨ #SadPoetry #UrduPoetry #DastanEDil #BrokenHeart #SadLove