@nadeemwrites17: زندگی کا ہر موسم یہی سکھاتا ہے کہ نہ غم ہمیشہ رہتا ہے، نہ خوشی وقت بدلتا ہے اور حالات بھی زندگی میں کوئی بھی کیفیت ہمیشہ ایک جیسی نہیں رہتی جس طرح موسم بدلتے رہتے ہیں، اسی طرح انسان کے حالات بھی بدلتے ہیں۔ آج اگر غم، پریشانی اور مشکلات ہیں تو ضروری نہیں کہ یہ ہمیشہ رہیں، اور اگر آج خوشی ہے تو وہ بھی ہمیشہ قائم نہیں رہتی اس لیے مشکل وقت میں صبر اور اچھے وقت میں شکر کرنا چاہیے، کیونکہ وقت کبھی ایک جیسا نہیں رہتا، ہر رات کے بعد صبح ضرور آتی ہے #myrealstory #unfreezemyacount #viralvideo #fypシ #trending