@sindhdhartijoaawaz: جو کراچی کا مال کھانے کے لیے 'صوبہ صوبہ' کرتے ہیں، ان پر مال کھانے کا الزام کیوں نہیں لگتا؟ نثار کھوڑو #Karachi #Sindh #Pakistan #NisarKhuhro #SindhNow
Sara maal to ppp ney khaliya hai ab ultti bhi karey gi
2026-10-11 20:15:31
1
Saad Ahmed :
2026-10-11 22:02:41
0
Israr Ansari :
صوبہ تو ضرور بنے گا انشاء اللہ تعالیٰ
2026-10-11 22:07:42
0
💫HAMZA☪️ Maلik👑 :
2026-10-11 21:14:43
0
Shahbaz Muhajir :
2026-10-11 21:32:13
0
muhammadtoseef9058 :
apke pas abi mall Nazar Ara he Jo mall apke pas 18 sall Pele nai tha 18 sall hakumat kar k Jo mall Nazar Aya hena apke 5 wazir agar apna ada paisa b dedy na to Pakistan ka karza khatam hojay ga hakumat me Kal wo aye ge Jo subha subha kar Rahe hen mall wobi banaye ge wo konsa apki Tara awam k Liye kar Rahe hen sub
2026-10-11 21:02:54
0
Meer Mujahid Bhutto :
2026-10-11 20:48:11
0
user7358261812780 :
2026-10-11 20:04:06
0
Asif Ali Chandio :
سندھ کے ایک ایک منسٹر کو روزانہ کروڑوں روپئے کا کمیشن مل رہا ہے شاید اس بھی زیادہ، ٹینکر مافیا سے، ٹرانسپورٹ مافیا سے، منشیات اور شراب کے گتوں سے، افسران کی پوسٹنگ ٹرانسفر سے، کوئلے کی اسمگلنگ سے، پولیس تھانوں سے، روینیو سے، سرکاری مگرمچھ ٹھیکیداوں سے، ایریگیشن سونے کی چڑیا سے، ہسپتال کی دوائیوں سے، پہاڑوں سے پتھر، ریتی بجری سے، غیر قانونی پارکنگ سے، چائنہ کٹنگ سے، قبضہ خوروں سے، یہ صرف صوبائی منسٹرز کی آمدنی ہے وفاقی منسٹرز کی تو پھر پانچوں انگلیاں گھی میں ہیں. اور یہ سب عیاشیاں عوام کی دی ہوئی بے حساب ٹیکس پر ہوتی ہیں، یورپ میں عام آدمی اپنی دی ہوئی ٹیکس کا حساب کتاب جب چاہے معلوم کر سکتا ہے پاکستان میں حساب پوچھو گے تو غدار قرار دیئے جاؤ گے. پاکستانی عوام بہت سخی ہے ٹیکس دے کر بھول جاتی ہے اور زلیل و رسوا بھی ہوتی ہے پانی، بجلی گیس، صحت، تعلیم، امن و امان، روزگار کے لیئے.
2026-10-11 18:21:43
0
Naved Siddiqui :
2026-10-11 20:10:30
0
Umair Qureshi :
Tum lo pop walo ne Pura Sindh tahba KR diya hai
2026-10-11 18:34:27
0
Ahmed :
mqm ,mukamal bhata 😁collection k liyie 😁soba chahtay h phil hal tou mqm k hath katay huwae h sooba banega tou mqm apni marzi se karachi k loggoon ka remand 😁legi
2026-10-11 18:04:56
0
Saad Ahmed :
2026-10-11 22:02:35
0
Naved Siddiqui :
2026-10-11 20:10:16
0
Ahmed :
تو مکمل بھتہ کلیکشن کے لیے 😁 فی الحال تو MQM کے ہاتھ کٹے ہوئے ہیں، صوبہ بن گیا تو کراچی کے لوگوں کا اپنی مرضی سے ریمانڈ لے گی۔ mqm😁😂
2026-10-11 18:07:15
0
Waleed Khan :
ہمیں کوئی شوق نہیں گھر ہے ہمارا! لوٹنے آپ آتے ہو
2026-10-11 19:14:14
0
Humayun Khan :
chor chor chor...
2026-10-11 18:40:00
0
شان علی ❤️ :
bhai bhool giya kya abhi to sory kya tha ap nay😂😂😂😂