@m.psl39: صاحبزادہ فرحان "میں نے معاذ صداقت سے کہا کہ اگر میں تمہاری طرح شاندار شاٹس کھیل سکتا تو ہر میچ میں سنچری بناتا۔ جس طرح وہ اکیلے اپنے بل بوتے پر پاکستان کو میچز جتوا رہے ہیں، اس کا تمام تر کریڈٹ معاذ صداقت کو جاتا ہے، وہ اس کی مکمل حق دار ہیں۔"