@belin.dr: no other way plus i’m wifed #atheism #christiantiktok #muslimtiktok #fyp #atheist @quintin

belinda
belinda
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 11 October 2026 17:55:28 GMT
965
102
7
5

Music

Download

Comments

qq.ntin
quintin :
6’5 aswell btw
2026-10-11 18:00:28
2
myalydia5
mya :
top 1 mogger oat: belinda
2026-10-11 19:39:29
1
familyprovencher
NotCam27 :
Quintin
2026-10-11 18:18:23
2
josefolife
Joel :
2026-10-11 19:37:37
2
sparklejumpropequeen2007
mermaid queen🧜‍♀️🫧 :
2026-10-11 20:38:48
2
macaca127
Makayla🧌🦝 :
2026-10-11 19:33:26
2
karrot910
karrot910 :
God damn that Mf a tree
2026-10-11 18:03:12
2
To see more videos from user @belin.dr, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اگر کوئی مجھ سے پوچھے گا محبت کی کہانی، تو میں دھیرے سے کہوں گا، ہم ایک ایک ملاقات کو ترسے ہیں۔ 🥀💔 ہم نے محبت بھی اُس شخص سے کی جس کے لیے ہماری موجودگی اور غیر موجودگی شاید کوئی معنی نہیں رکھتی تھی۔ ہم اُس کی ایک جھلک کے لیے ترستے رہے، اُس کی آواز سننے کے لیے بہانے ڈھونڈتے رہے، اُس کے چند لمحوں کے لیے اپنی گھنٹوں کی نیند قربان کرتے رہے، مگر افسوس کہ جسے ہم نے اپنی زندگی کا سب سے خوبصورت حصہ سمجھا، اُسی کے پاس ہمارے لیے چند لمحے بھی نہ تھے۔ 😭❤️‍🩹 کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ محبت واقعی کتنی بے بس چیز ہے، انسان کسی ایک شخص کو اپنی پوری دنیا بنا لیتا ہے، اور وہی شخص اُسے اپنی دنیا میں ایک چھوٹی سی جگہ دینے سے بھی انکار کر دیتا ہے۔ ہم نے اُس کے ساتھ ہزاروں خواب دیکھے، ہر خواب میں اُس کا ساتھ مانگا، مگر قسمت نے ہمیں ہر بار انتظار کی ایک نئی اذیت دے دی۔ اب کوئی پوچھے کہ محبت میں کیا ملا؟ تو ہنس کر کہہ دوں گا، کچھ ادھورے خواب، چند نم آنکھیں، بے شمار یادیں، اور ایک ایسا انتظار جو شاید زندگی بھر ختم نہ ہو۔ 🖤🥀 ہماری محبت کی کہانی میں بس اتنا سا فرق تھا، ہم اُس کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتے تھے، اور وہ ہم سے ایک ملاقات کا وقت بھی نہیں نکال سکا۔ 💔🥹 #janan🥺💔🥀ــــــــــــــہہہـ٨ـــ٨ــ🎶💔 #fyp

About