یقین کرو اس ٹائم عمران خان کے ساتھ مولانا کے سوا کوئی نہیں ہے لیکن پی ٹی ائی والے پھر بھی مولانا کو برا بھلا کہہ رہے ہیں
2026-10-11 20:42:15
68
Spinzar :
آپ لوگ نکلتے کیوں نہیں
2026-10-12 03:23:27
11
Muhammad riaz :
key brave leader in present era.
2026-10-12 08:20:14
0
abrahim Khan :
مولانا صاحب پلیز اوسی طرح نیکلوں جیس طرح عمران حان کی حکومت مے نیکلی تی عمران حان کے حلاف نیکلی تی😭😭😭😭
2026-10-12 04:06:29
17
Samia lareeb khan :
kash AP Sach k Sath hoty
2026-10-12 03:27:39
2
Umar Hayat اتمان خیل :
مولانا صاحب بہت معذرت کے ساتھ کہنا چاہتا ہوں کہ اگر اپ پی ڈی ایم کا ساتھ نہیں دیتے تو اج ہمیں یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا ہم نے اج تک اپ کو سمجھ نہیں پایا 💔💔💔💔
2026-10-12 06:08:55
16
hammad ali :
[Wilted rose]
2026-10-11 20:54:19
1
Afsar بونیری💧 :
اور کتنا عوام کو دھوکے دوگے تم وکٹ کے دونوں طرف سے کھیلتے ہو ہمیشہ اب بھی تم برابر کے شریک ہو میٹنگ میں تم بھی موجود تھے بڑا مسکرا رہے تھے میٹنگ سے آنے کے بعد ۔ لیکن اب ووٹ اور الیکشن کے لیے ہمدردی بھی تو چاہیے نا ۔
2026-10-11 20:26:30
11
Azraq za wi yar :
pela zal me zra ghwari che ezat d okm Molana saib
2026-10-12 07:27:45
2
Saeed Ullah :
ھاھا
2026-10-12 08:45:36
0
Khan G Swat :
سیاست کا سلطان ڈاکٹر مولانا فضل الرحمن علماؤں کے دلوں کی دھڑکن پاکستانیوں کے دلوں کی دھڑکن[Red heart]
2026-10-12 02:06:18
5
Faqir Muhammad :
آئین میں ظالمانہ ترامیم میں مولانا برابر کے شریک تھے جس کے بعد ظلم و جبر کا انتہائی گھناؤنا دور شروع ھوا ۔اور عدالتوں سے انصاف ختم ھوا ۔
2026-10-12 08:01:34
2
@Saddam Hussain@ :
کل آپ بھی ان میٹنگ میں شریک تھے
2026-10-11 19:53:43
9
Saif Afridi Kohati :
❤️
2026-10-12 02:17:01
3
GoharRehman :
شہباز شریف اور زرداری نے پختون خواہ میں صرف گورنر راج اور ایمرجنسی پر دستخط نہیں کئے، اس نظام کو لپیٹنے کا سفر شروع کیا ہے۔ اس سیاسی قبر میں سب سیاسی جماعتوں کی تدفین ہونے جا رہی ہے۔
2026-10-12 05:58:35
1
Rana Gohar :
پی ٹی ائی کی مخصوص سیٹوں پر اپ بھی اتنے گنہگار ہیں جتنے دوسرے
2026-10-12 02:25:16
3
✦ 𝙈𝘼𝙍𝙊𝙊𝙁𝙑𝙄𝘽𝙀𝙎 ✦ :
molana ✅ PTI
2026-10-11 22:01:43
3
miss pretty 😍 :
seyat Ka sultan ❤️❤️❤️❤️💯
2026-10-11 20:37:22
2
yousafzsii girl :
tum ni b dhoka kiya
2026-10-11 20:50:26
3
ik 804 khan :
مادنیات کی جنگ ہے ڈالر کی جنگ ہے
2026-10-11 20:39:25
3
abraheem,pardias :
goood
2026-10-11 21:08:50
1
HAQ BABA 12 :
تو اب آپ ساتھ ملو نہ
2026-10-12 03:38:48
1
Wajid Ali mardan :
Toba
2026-10-12 05:30:18
1
ADEEL KHUSHI :
مولانا صاحب یہاں پہ ا کر زور لگائے جانا دعوی داریاں کرتے پھرنا یہ نہیں چلے گا اپنی جماعت کو اپنے لوگوں کو باہر نکالیں پھر پتہ چلے کہ اپ ملک کے مفاد میں ہیں یا جرنیلوں کے ساتھ میڈیا پہ تو سارے لگے ہیں😔😔😔😔😔
2026-10-12 03:21:27
1
To see more videos from user @shahids303, please go to the Tikwm
homepage.