@khankakhiladi1: جب کوئی دل کے بہت قریب ہو نا، تو اُس پر آنے والی مصیبت صرف اُسے نہیں، آپ کو بھی اندر سے توڑ دیتی ہے۔ اُس کی تکلیف اپنی تکلیف لگتی ہے، اور آنکھیں بےاختیار نم ہو جاتی ہیں۔ 💔🥹❤️🩹#noorkhan🇧🇫🔥✌️ #foryoupage #khankakhiladi🏏 #videoviral #teamkaptantiktok
💔 pls aisy post na lago mra dl or dimgh phat raha hy 💔
Cm 💔
2026-10-11 18:58:46
10
Khan.ki.Dewani :
اگر آنے والی نسلیں پوچھیں کہ یہ ملک کیسے برباد ہوا تو بتا دینا کہ فوج غدار تھی
2026-10-11 19:33:24
20
Mano ... :
ہم قرض دار ہیں شوکت خانم کی اولاد کے
2026-10-11 18:36:21
48
Bilal Jappa :
دو خان دونوں کو ظالموں نے پکڑ لیا
2026-10-11 18:44:38
22
Nawab Waseem sial :
nai Khan sab ab too jhnag Shuru hui ha all Punjabi ap ka Sath Hani Khan sab love you so much 😘💝😙💋
2026-10-12 01:28:39
0
BaReeqa 🎀🎀 :
plz aisa mat song lagao
2026-10-11 23:01:22
2
FAHAD PTI💙 :
جرنیلوں کو یہ ہضم نہیں ہوگا۔ پختونخوا کو انگریز ہرا نہیں پاۓ۔ جو انکے ابا جی ہے۔
2026-10-11 18:36:20
19
ArslanRajput_x09 :
یار بندہ وفادار تھا، وفا کر گیا۔ ❤️🩹
2026-10-12 01:52:19
2
Four -Souls 🥀🖤 :
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ اس جوان نے
عشقِ عمرانیہ میں اپنی کُرسی بھی قربان کر دی۔
2026-10-11 20:26:56
8
ACHAKXAI✌️ :
ONCE AGAIN INSHALLAH
ALLAH-UL- HAQ HAI
2026-10-11 18:34:08
7
Sheikh Zeshan :
KAHN KA SPAHI SOHIL AFRDI BOHT ACHA KHLA I LOVE YOU
SOHAIL AFRIDI ALLAH PAK APNI HIFZO AMAN MA RKHY
2026-10-11 19:01:06
4
Rahmat ullah Rajar 👑💕 🤑 :
king 👑💕
2026-10-12 01:22:54
2
Imdad Khan :
miss you cm sab
2026-10-11 18:36:05
2
Shano Rajpoot804 :
love you Khan ❤️
2026-10-11 18:33:32
0
Sᴇᴄʀᴇᴛ Aɢᴇɴᴛ :
muqabla nhi Kar saky to governor raj laga Diya lanat is Nizam par 🖐🏻
2026-10-11 19:05:34
3
Abdur Rahman :
Feeling really bad seeing this news. I am a huge fan of Imran Khan and Shahid Afridi from Bangladesh.
2026-10-11 18:39:44
1
IMRAN KHAN🇵🇰🇹🇷 :
سفر مسافروں کی ہوتی لیڈروں کی جدوجہد ہوتی ہے اسکا کوئی پتہ نہیں منزل تک پہنچنے کے لئے گینٹا بھی لگتا ہے اور سالو سال بھی
2026-10-11 19:53:29
1
Imran Khan :
Yarr😢
2026-10-11 19:18:17
2
Zaim :
jarha hun dua may yad rakna😭💔😭
2026-10-11 19:16:46
1
...313...0 :
اب نہیں نکلو گے تو کب نکلو گے ❤️🩹کب نکلو گے یار؟ آج سہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا، کل کسی اور کو گرفتار کر لیں گے۔ عمران خان کو گرفتار کیا، ان کی بہنوں کو بھی نہیں چھوڑا۔ یہ سب کچھ ہم پر مسلط کیے ہوئے ہیں!
یہ ڈاکو، یہ غدار، بند کمروں میں فیصلے کر رہے ہیں۔ کیا ہم چار کروڑ پشتون اور چوبیس کروڑ عوام ان دس پندرہ لوگوں کے فیصلے مانیں گے؟ آخر یہ سب کب تک چلے گا؟
نکلو یار، اپنے حق کے لیے نکلو! اگر ہم آج باہر نہیں نکلیں گے تو یہ لوگ ہم پر اسی طرح مسلط رہیں گے۔ کل کے بچے ہم پر حکمرانی کریں گے۔ آخر کب تک خاموش رہیں گے؟
2026-10-12 02:04:57
1
salahuddin khan :
@_✌::سہیل افریدی حکومت قربان کرگیا
لیکن پختون قوم کا سودا نہیں کیا
2026-10-12 02:33:25
0
Roohul :
🤲
2026-10-12 02:21:33
0
🗣️Saif khan۷۴ :
2026-10-12 02:28:23
0
AK. Afghan 🇦🇫___804 :
:اے فرشتوں کھول دوں آسمانوں کی دروازے۔۔۔۔
ہم غریبوں نے رب سے باتیں کرنی ہے۔۔۔😥
2026-10-11 20:53:39
3
𒆜𝓡ᶄȿā𝕣𝒹āṛ𒆜 :
2026-10-12 02:27:43
0
To see more videos from user @khankakhiladi1, please go to the Tikwm
homepage.