@srmeditx: - *سورۃ الحشر کی آخری 3 آیات* - ayat 22, 23, 24 - *فائدہ:* حضور ﷺ نے فرمایا جو شخص صبح کے وقت سورۃ الحشر کی آخری 3 آیات پڑھ لے تو 70 ہزار فرشتے شام تک اس کے لیے رحمت کی دعا کرتے ہیں، اور اگر اس دن مر جائے تو شہید کا درجہ۔ - *Reference:* جامع ترمذی: 2922 - *Sukoon E Dua Ye wazifa subah-shaam kao pero .#creatorsearchinsights #fyp #foryou #foryoupage #fyppppppppppppppppppppppp