@ghufranafridi411: پشاور نے کمال کر دیا واقعی یہاں صرف اور صرف عمران خان کا راج ہے۔۔۔ اب بھی وقت ہے مرشد عمران خان کے پاؤں پکڑ کر معافی مانگیں وہ درویش انسان ہے ملک کی خاطر معاف کر #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی #نکلو_پشاور_کی_طرف #گورنر_راج_نامنظور #یہ_وقتِ_انقلاب_ہے#imrankhan
کراچی شہر میں بیٹھ کر چار کروڑ پشتونوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنے والے آصف علی زرداری کی صرف ایک دستخط پر سہیل آفریدی کی حکومت ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم کردیا اور کریم کنڈی کو مکمل خیبرپختونخوا حوالے کردیا گیا۔ اب جب کہ حکومت وفاق کو چلی گئی ہے
وہ جہاں چاہیـں، جب چاہیں جس علاقے میں چاہیں آپریشن کرسکتے ہیں چار کروڑ عوام کے ووٹوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ انکی خواہشات سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ہم کیڑے مکوڑے ہیں جن کے وجود کی اقتدار پر بیٹھنے والوں کی نظروں میں کوئی قدر نہیں۔
ہم چار کروڑ لوگ ہیں۔ ہمیں ووٹ دینے کا حق، اپنے نمائنـــــدوں کو منتخب کرنے کا حق اور اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق رکھتے ہیں لیکن آج سے ہمارا کوئی حق نہیں 4 کروڑ عوام کے مینڈیٹ کو ایک دستخط سے ایک طرف دھکـیل دینا سمجھ سے باہر ہے اگر یہ وہ جمہوریت ہے جو آپ ہمیـں دینا چاہتے ہیں جہاں چار 4 کروڑ لوگوں کی آواز کا کوئی مطلب نہیں اور ایک آدمی کے دســتخط کا مطلب سب کچھ ہے تو میں لعنت بھیجتا ہوں ایسی جمہوریت پر۔