چوکیدار کے مالک بننے کے شوق نے عوام اور یہ ملک تباہی کی طرف پہنچا دیا
2026-10-12 03:08:43
56
Muhammad Ibrahim :
old Swat PTM video...
2026-10-12 04:35:42
1
Tabi Ch :
پٹھانوں کا ری ایکشن ہمیں کیوں نہیں نظر آ رہا
پٹھان کب نکلیں گے؟؟
2026-10-11 23:18:51
6
شاہزیب کھوکھر❸❸❸ :
kya ye such ha
2026-10-12 03:12:21
1
. :
looking like Stars on earth🙃
2026-10-12 04:00:12
1
Awais Muhammad :
804
2026-10-12 02:13:02
7
قهرمان 🇦🇫 افريدي :
میرے پاکستانیوں السلام علیکم
اپ سب کو معلوم ہونا چاہیے کی 12 اضلاع میں ایمرجنسی اور باقی صوبے میں گورنر راج نافذ کرنے کا مقصد کیا تھا۔
سب سے پہلے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہے۔ تو اگر گورنر راج لگتا تو سارے اختیارات پیپلز پارٹی کے پاس چلی جاتی اور کرپشن بھی انھی کے حق میں ہوتا اور صوبہ بھی پیپلز پارٹی کھارہا ہوتا۔ تو اگر گورنر راج نافذ کرنا تھا تو یہ لوگ بہت پہلے کر کے ہوتے لیکن مسلم لیگ ن کے حق میں کچھ نہیں نہ کوئی فایدہ نہ کوئی اختیارات تو راضی نہیں تھے۔
اب جب یہ لوگ تنگ آگئے تو تقسیم پر اکتفا کیا کہ بارہ اضلاع میں ایمرجنسی ہوگی جو سارے اختیارات وفاق کے پاس ہوگی اور وفاقی حکومت مسلم لیگ ن کا ہے اور باقی صوبے میں گورنر راج تو باقی اختیارات پیپلز پارٹی کے پاس ہوگی تو آدھا وفاق کھائیں گا آدھا زرداری کھائیں اور عاصم رجیم اپنا کام نکالے گا جس کو وہ دہشت گردی کا نام دے رہا ہے۔ یعنی ڈالری جنگ اور معدنیات کی تلاش اور وصولی۔
باقی میرے پاکستانیوں ہم تو پردیسی ہے ہم مالی مدد کریں گے اپنی جہدوجہد شروع کرو کامیابی ہمارا مقدر ہیں۔ ظلم زیادہ دیر نہیں ٹک سکتا۔ اللہ ہم کو اور ہمارے وطن عزیز کو ان دو لوٹیروں خاندانوں اور عاصم رجیم نجات عطا فرمائے آمین
السلام علیکم
2026-10-12 00:43:12
16
Muhammad Akhtar Baloc :
خدا کی قسم سب نکلو کچھ بھی ہو جائے اس بار ان کا تخت الٹنے ولا ہے
2026-10-11 23:25:28
28
Gulam Mustafa :
MashAllah Jan🤍804🤍Khan
2026-10-12 06:01:22
2
HUM DONO TV irshad :
true true true true true yes sir 👌
2026-10-12 00:06:57
3
FALAKSEHR :
2026-10-11 20:21:22
7
Samia lareeb khan :
Allah ki hifazat main sab Pakistani raho.imran Khan zindabad
2026-10-12 01:41:45
5
nasrullah Khan achakzai adv :
true and correct 💯
2026-10-11 20:05:52
7
sareena_queen1 :
Yaa allh rahem kar🤲🏻🥹
2026-10-11 21:48:40
22
Z. paThaN :
یا ارحم الراحمین اس لانگ مارچ کو کامیابی وکامرانی عطا کر اور غیبی مدد فرما کے ان ظالموں سے پاکستانی قوم کو اور عمران خان کو نجات عطا کر آمین ثم آمین
2026-10-11 20:45:42
10
𝒋𝑨𝒏 𝒑𝑻𝒊 804 :
2026-10-11 19:36:39
7
ifrahkhan :
hyeeeh Allah Allah pak salmta rak 🤲 sub ko 🤲💔🥺
2026-10-11 21:10:53
8
🙂♪-★MasooM★-♪🙃 :
مجھ سے پنگہ 😂
2026-10-12 09:10:02
1
To see more videos from user @jan__pti__, please go to the Tikwm
homepage.