@drkarimullah: گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کی مخالفت ہم جمہوریت پسند لوگ ہیں اور جمہوریت پر پختہ یقین رکھتے ہیں۔ ہم خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے مخالف ہیں۔ جمہوریت عوام کے حقِ حکمرانی، اختلافِ رائے کے احترام اور آزادانہ فیصلے کا نام ہے۔ ہم آئین کی بالادستی، جمہوری اقدار اور عوامی مینڈیٹ کے احترام پر یقین رکھتے ہیں۔