@kkhan56803: خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے سے حکومتی جیت نہیں ہوئی، بلکہ یہ آہستہ آہستہ عمران خان کے جال میں پھنس گئے ہیں، عمران خان تو پہلے ہی کہہ چکے کہ اقتدار میں آنے کی ان کی کوئی لالچ نہیں ہے، اب جو حکومت نے کر دیا ہے اسے آگے بڑھانا اتنا آسان نہیں ہو گا، حبیب اکرم#creatorsearchinsights #unfreezmyacount #growingaccounts #socialmediastrategy
:كُتِبَعَلَيْكُمُالْقِتَالُوَهُوَكُرْهٌ لّكُمْۖ وَعَسَىٰ أَن تَكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَخَيْرٌ لّكُمْۖ وَعَسَىٰ أَن تُحِبّوا شَيْئًا وَهُوَشَرٌّ لّكُمْۗ وَاللّهُيَعْلَمُوَأَنتُمْلَا تَعْلَمُونَاردو ترجمہ:
تم پر جنگ فرض کی گئی ہے، حالانکہ وہ تمہیں ناگوار ہے، اور عین ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو ناپسند کرو اور وہ تمہارے لیے بہتر ہو، اور عین ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو پسند کرو اور وہ تمہارے لیے بری ہو، اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔
📖 حوالہ: سورۃ البقرہ (2:216)
نوٹ: آیت میں لفظ القتال کا مطلب جنگ یا قتال ہے۔
2026-10-12 01:40:22
0
aly5b137 :
😍
2026-10-12 09:59:18
0
am :
🥰🥰🥰
2026-10-12 07:43:41
0
Moazam Ali handlana :
😭😭😭
2026-10-12 00:36:30
0
اصغر مغل :
[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-10-11 20:50:33
0
khan 555 :
Asal main military establishment nay un kay home ground main jung shru kr de hai. ab khail khatarnak ho chukka hai. matlab dosra Balochistan bana dia hai. Jo ab reaction ho ga. General Asim Munir hi responsible ho ga.
2026-10-12 07:19:07
0
To see more videos from user @kkhan56803, please go to the Tikwm
homepage.