سہیل آفریدی پس آپ نے ثابت کر دیا کہ آپ نے حق و سچ کا ساتھ نہیں چھوڑا، آپ اس بدترین آمریت اور یزیدیت کی دور میں پاکستان کی خاطِر عمران خان کے ساتھ کھڑے رہے اور اپنی وزیر اعلیٰ کی کرسی کو جوتے کی نوک پر رکھ کر ایک عظیم قربانی دی۔ تاریخ آپ کو ہمیشہ سنہرے الفاظ میں یاد رکھے گی۔ انشاء اللہ
2026-10-11 22:20:06
165
punjabi_sheer7 :
ye to sab teak hai maan lia
but Jo log shukranny k nafal phar rahy hai in se to pocho Kya wo kiun phar rahy hai
2026-10-12 03:11:42
19
injection💉804 💉 :
kash aesa hi ho
2026-10-12 00:02:24
7
Sʌɭʋ:👀👅 :
چند پنجابی اور سندھی سیاست دان ایک کمرے میں بیٹھ کر 4 کروڑ پشتونوں کے مستقبل کے فیصلے کر رہے ہیں، جبکہ پشتون آپس کی لڑائیوں میں الجھے ہوئے ہیں۔ بطور پشتون یہ میرے لیے انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ ہم اپنے حقوق، وسائل اور مستقبل کے تحفظ کے لیے متحد نہیں ہوسکے
2026-10-12 02:03:13
16
sehri_khn :
Subha sb news or hongi governor raj dikhaya jae ga jo karkun ho ge un ko bhga de ge BSs
2026-10-12 01:16:17
16
sajid rasheed :
lov u pthano
2026-10-12 03:45:27
0
Faiza16fr 🌚🌝 🖤🚩 :
Imran Khan 👑 zindabad
2026-10-12 02:34:32
0
Syed Umar Bukhari313 :
inshallah sab bhag jaengy
2026-10-12 02:23:39
9
🥀🫀عنصر کہتے ہیں 🫀🥀 :
ڈٹ جاؤ اپنے لیڈر کی طرح
2026-10-12 00:04:12
33
وسیم اعوان :
paston kom zindabad
2026-10-12 01:52:21
0
Meerab711 :
وفا کر گیا
حکومت قربان کر دی، مگر یزید وقت کے سامنے سر نہیں جھکایا، اقتدار کی خاطر نہ اپنے قائد عمران خان سے بے وفائی کی، نہ ہی ساڑھے چار کروڑ عوام کے حقوق اور غیرت کا سودا کیا،
سہیل آفریدی تم نے ثابت کیا کہ اصل طاقت کرسی میں نہیں، اصولوں پر ڈٹ جانے میں ہے،
تمہارا نام مزاحمت، وفاداری اور ثابت قدمی کی علامت کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ تاریخ اُن لوگوں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہے جو مشکل وقت میں اپنے اصولوں پر قائم رہتے ہیں۔
سہیل آفریدی امر ہو گیا،
مزاحمت ہی زندگی ہے، اور اصولوں پر ڈٹ جانا ہی اصل فتح ہے