@shahzad_afridiee: میں بھی باغی ہوں اور آپ بھی اس نظام سے باغی ہیں انشاء اللہ! وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ثابت کیا کہ یہ نظام عمران خان کو نہیں جھکا سکا تو اس کے سپاہی کو کیسے جھکائے گا؟ کل بروز پیر صبح 12 بجے پشاور - نکلو پاکستان کی خاطر! #Baghi #SohailAfridi #ImranKhan #ISF