@hearttouch.302: استغفار کی فضیلت 🤲 | ہر غم سے نجات کا راستہ جو استغفار کو معمول بنا لے، اللہ اس کے ہر غم سے نجات کا راستہ نکالتا ہے اور بے حساب رزق دیتا ہے! دعا کی قبولیت کے خاص اوقات: رات کا آخری تہائی حصہ 🌙، سجدہ، اذان و اقامت کے درمیان، فرض نمازوں کے بعد، جمعے کی ساعت، بارش کے وقت 🌧️، افطار کے وقت۔ #استغفار #دعا #اسلامی_قصے #توبہ #اسلام #قرآن #حدیث #تہجد #hearttouchingurdu #islamic