@naeembajwa029: إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ انتہائی افسوسناک خبر 😢 حاجی جمیل وڑئچ😭😭 صاحب اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔ ۔ #إنا_للہ_وإنا_إلیہ_راجعون #نماز_جنازہ #دعائے_مغفرت #اللہ_مغفرت_فرمائے #442سمندری وڑائچاں