Kisi ki behn beti pr ilzam lgany sy pehly soch ly k ap k ghr me bhi behny betia ha .Kahi ESA na ho k ap k muh sy nikly alfaz ap k ghr me Sach hoty huy nzr AA jy
2026-10-12 02:29:51
89
𝑹𝒊𝒂𝒛 & 𝑺𝒐𝒏𝒔 🔵 :
اگر آنے والی نسلیں پوچھیں کہ یہ ملک کیسے برباد ہوا تو بتا دینا
جہاز 3 گھنٹے 30 منٹ اڑا تھا۔😂
2026-10-12 07:16:11
175
Uzair_mayo :
:آکاش کہیں پائلٹ شہادت کا رتبہ پا لیتا تو قوم اس کی مقروض ہوتی
2026-10-12 03:00:01
798
Faiz Rasool :
یہ ہے وہ شعور جو عمران خان نے عوام کو دیا، افسوس کہ بغیر تحقیق کے کردار کشی کی جا رہی ہے۔
2026-10-12 12:58:59
123
Asad Ali Hakim :
Bro phly to koi confirmation nhy or agr asa kuch h bhi shi to ye rab or us k bandy ka mamla h hmy kisi k kirdar p bat nhy krni chahiay.
2026-10-13 05:06:16
0
اوس کا موتی :
سب اختلافات اپنی جگہ پر بیہودہ الفاظ اور تہمت ہماری تربیت کی عکاسی کرتی ہے۔ تہمت اور بہتان اللہ کو سخت ناپسند ہیں۔
2026-10-12 04:38:42
129
انت الحیات ۔ :
کیا کرے مجبوری ہے صفدر میں اب وہ بات نہیں رہی 😂😂
2026-10-12 09:22:15
54
sarwan khan :
as post ka Kya matlib ha
2026-10-13 16:57:47
1
DiLDAR KHAN :
༻:ہمیں زمین پر نہیں مل رہی اور لوگ اسمان میں لے رہے ہیں
2026-10-12 00:26:18
361
NAWAB ZADA KHAN SAWATi :
عاشق ہو تو ایسا
محبوبہ نے کہا مجھے انڈیا سے نہیں کے پی سے خطرہ ہے
عاشق نے وہاں گورنر راج لگا دیا۔
2026-10-12 01:34:39
125
Gujjar :
ہمیں زمین پر نہیں مل رہی اور لوگ اسمان میں لے رہے ہیں
2026-10-12 06:47:56
79
Shari 804 :
اگر آنے والی نسلیں پوچھیں کہ یہ ملک کیسے برباد ہوا تو بتا دینا کہ فوج غدار تھی😢
2026-10-12 15:24:36
37
mahiii 26 feb :
یہ ہے عمران خان کا دیا ہوا شعور۔۔۔جس کے تحت بغیر ثبوت کے صرف عورت ہونے کی بنا پر کسی کی کردار کشی کی جا رہی۔۔۔ا
2026-10-12 15:11:50
22
Awan Markhor💪 :
80 sal ki tarek man.asim.munir jasa bhadir jernal nai aya
2026-10-12 10:06:59
14
saifullah :
سورۃ النور، آیت 13 کا ترجمہ:
“وہ اس پر چار گواہ کیوں نہ لائے؟ پس جب وہ گواہ نہیں لائے تو اللہ کے نزدیک وہی جھوٹے ہیں۔”
حوالہ: قرآن مجید، سورۃ النور، آیت 13 (24:13)
یعنی زنا کی تہمت کے معاملے میں قرآن چار گواہوں کا مطالبہ کرتا ہے۔ سزا کا نفاذ کسی فرد کا ذاتی اختیار نہیں؛ یہ قانونی و عدالتی معاملہ ہے۔
2026-10-12 08:54:08
28
Aqsa🔥 :
Acha to gowrner raj esy lga hae??
2026-10-13 06:28:50
1
Tahira Naheed795 :
Acha tuo Governer raaj issay luga hy
2026-10-13 13:39:37
0
JaDi BuTt🫀 :
ya Kia seen hai
2026-10-12 17:10:45
0
iam Kumail awan :
اللہ کی قسم کل سے میں بھی یہی سوچ رہی تھی 😂😂😂
2026-10-12 03:57:32
47
khak saar :
2026-10-12 07:20:12
6
مرشد 512147 :
عاشق ہو تو فیلڈ مارشل جیسا۔ محبوبہ نے کہا مجھے کے پی سے خطرہ ہے وہاں گورنر راج لگا دیا۔
2026-10-12 00:39:46
120
Uzair choudhary :
واللہ اعلم
اختلافات اپنی جگہ لیکن اختلافات سیاست کی حد تک ہونے چاہیے یوں کسی کی ذات کے بارے میں تہمت لگانا اللّٰہ کو سخت نا پسندیدہ ہے
2026-10-12 06:37:15
28
Saima ch :
ohhh zalima
2026-10-12 03:53:50
51
Heer :
گر آنے والی نسلیں پوچھیں کہ یہ ملک کیسے برباد ہوا تو بتا دینا
جہاز 3 گھنٹے 30 منٹ اڑا تھا۔😂l🥰
2026-10-12 11:42:20
14
nainakhan4143 :
Pakistani awam niklo sarkon pr Khan sahab ko azad krwaen
2026-10-12 03:59:29
8
To see more videos from user @s_a_y_c_o___hon_yar, please go to the Tikwm
homepage.