@swatmovers.official: إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🥀 سوات کی معروف کاروباری شخصیت اور ٹرانسپورٹ کے شعبے کی قابلِ احترام ہستی، حاجی مامور خان صاحب کے انتقال پر دلی افسوس اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ حاجی مامور خان صاحب، سوات موورز، المعصوم تیمور کوچ اور احمد برادرز کے اونر تھے۔ ان کی وفات سے ٹرانسپورٹ برادری ایک قابلِ احترام شخصیت سے محروم ہو گئی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲 تمام احباب سے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔#swatmovers #hajimamoorkhan❤️