فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
عدالت کا انصاف سے کوئی تعلق نہیں
پارلیمنٹ کا جمہوریت سے کوئی تعلق نہیں
صحافت کا آزاد اظہار رائے سے کوئی تعلق نہیں
اور 🇵🇰کی عوام الناس کا اس سب سے کوئی تعلق نہیں
2026-10-12 09:40:51
12
Bilalkhan Yousafzai :
Kuchh Aise Logon ki Yad bahut Aati Hai Jo Hamesha Sach bolate the 😭
2026-10-12 07:17:07
18
Shameel Abbas :
Brave man ❤️
2026-10-12 13:28:31
1
simran :
mazid kitne jawan shahid honge ?
2026-10-12 11:01:38
4
Mirza Bahi :
یہ ایسا گھٹیا ملک ہے جس بندے نے یہ نظم پڑھی تھی میرے خیال سے حبیب جالب تھے انہیں بھی اٹھا لیا گیا تھا یہ تحریر لکھنے پر
2026-10-12 07:54:45
46
♥️Raja♥️ :
😭😭😭😭 miss you bro
2026-10-12 06:40:32
5
Ali :
2026-10-12 10:41:29
3
khan 804 :
2026-10-12 09:44:03
3
Sultan ali :
:کتنے نوجوان کو یہ جرنیل کھا گے
2026-10-12 12:09:43
4
Sheeraz Ahmad :
Allah pak Maghferat farmai aameen 😭😭😭😭😭
2026-10-12 11:54:42
3
Syed Zaadi :
2026-10-12 07:13:16
4
𝕄𝕦𝕤𝕜𝕒𝕟 ✿◕ ‿ ◕✿ :
ye to saheed ha
2026-10-12 08:13:17
6
Rubab Naseem :
hyeee 😭
2026-10-12 11:28:55
1
Shahzad Khan :
2026-10-12 06:14:53
3
Syed Zaadi :
Arshad bhai ap ki shahadat raigaan nahi jaegi
2026-10-12 07:13:29
2
gracefull :
35 sall se mulk ka khoon choosnay wlae mulk ko barbad krnay wlae. Arabo kharabo dollar ki corruption kr ky properties bananay wlae mulk mai 35 Sall se aisae policies banaye ky mulk ko ghlam krdeya awaam ko ghulam bana dea zaleel krdea. Ap ki ayasahian khtm ni huarhe or awaam. Ko 2 waqat ki roti b muasir ni..kb ALLAH is mulk. Ko azad krega. Allah ap logo is mulk ko nijaat dilaye jaldi aameen
2026-10-12 06:17:33
1
Arslan janjua👑 :
پاکستان کی عوام آخر کب تک خاموش رہے گی؟ 💔🇵🇰
غریب آدمی دن رات محنت کرتا ہے، اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے اپنی خواہشات قربان کرتا ہے، لیکن بدلے میں اسے مہنگائی، بجلی کے بھاری بل، بے روزگاری اور ناانصافی ملتی ہے۔ غریب کے لیے دو وقت کی روٹی مشکل ہو گئی ہے، بچوں کی تعلیم اور علاج ایک خواب بنتے جا رہے ہیں۔ آخر اس ملک میں عام انسان کی زندگی اتنی مشکل کیوں بنا دی گئی ہے؟کیا پاکستان صرف امیروں اور طاقتور لوگوں کے لیے ہے؟ کیا غریب کو عزت سے جینے کا کوئی حق نہیں؟ قانون ایسا ہونا چاہیے جو امیر اور غریب دونوں کے لیے برابر ہو، انصاف ایسا ہونا چاہیے جو ہر شہری کو ملے، اور حکومت ایسی ہونی چاہیے جو عوام کے مسائل سنے اور ان کا حل نکالے۔اب وقت ہے کہ پاکستانی عوام اپنے حقوق کے بارے میں شعور پیدا کرے، اپنے آئینی حقوق کے لیے پُرامن اور متحد ہو کر آواز اٹھائے۔ نفرت، تشدد اور انتشار نہیں، بلکہ اتحاد، شعور اور قانون کے دائرے میں رہ کر جدوجہد ہی عوام کی طاقت ہے. یاد رکھو! خاموشی سے مسائل حل نہیں ہوتے۔ اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا ہر شہری کا آئینی حق ہے۔ پاکستان کسی ایک شخص، خاندان یا طبقے کا نہیں، یہ ہم سب کا وطن ہے۔اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے، غریبوں کی مشکلات آسان کرے، اور ہمارے ملک میں انصاف، خوشحالی اور قانون کی حکمرانی قائم فرمائے۔ آمین۔ 🤲🇵🇰
2026-10-12 05:11:07
1
To see more videos from user @akashshiekh804, please go to the Tikwm
homepage.